Slider China
قومی سلامتی کے نظام اور صلاحیتوں کی جدت طرازی پر توجہ دی جائے، چینی صدر
بیجنگ میں 20ویں مرکزی قومی سلامتی کمیشن کے پہلے اجلاس سے خطاب چینی صدر شی چن پھنگ نے اس امر پر زور دیا ہے کہ 20 ویں قومی کانگریس کی روح کے تحت قومی سلامتی کو درپیش پیچیدہ اور سنگین صورتحال اور قومی سلامتی کے اہم امور کو گہرائی سے …
مزید پڑھیںچین-امریکہ تعمیراتی تعلقات ساری دنیا کیلئے مفید ہیں، چینی وزیرخارجہ
چینی وزیر خارجہ کی بیجنگ میں ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک سے ملاقات چینی ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ چھن کانگ نے کہا ہے کہ چین مختلف ممالک کے کاروباری اداروں کیلئے مارکیٹائزیشن، قانون کی حکمرانی اور بین الاقوامی نظام کا حامل کاروباری ماحول تیار کرنے کیلئے کوشاں رہتا …
مزید پڑھیںشینزو-16 انسان بردار خلائی جہاز کامیابی سے خلائی اسٹیشن کے ساتھ منسلک
چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کی اطلاع کےمطابق شینزو-16 انسان بردارخلائی جہاز مقررہ مدار تک پہنچ کر بیجنگ وقت کےمطابق تیس مئی کی سہ پہر چار بجکرانتیس منٹ پر چینی خلائی اسٹیشن کے ساتھ کامیابی سے منسلک ہو چکا ہے اس عمل کو مکمل کرنے کے لیے 6.5 گھنٹے لگے۔ …
مزید پڑھیںسنگاپور اور بیجنگ کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، سنگاپور کے عہدیدار
سنگاپور کے محکمہ برائے کاروباری ترقی کے زیر اہتمام “سنگاپور ماحول دوست اور سمارٹ ٹیکنالوجی فورم” زونگ گوان چھون فورم 2023 کے دوران منعقد ہوا۔ سنگاپور کےمحکمہ برائے کاروباری ترقی کےعہدیدار کے مطابق سنگاپور اوربیجنگ کےدرمیان تعاون کےوسیع امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سنگاپور چین کے ساتھ سائنس …
مزید پڑھیںچینی فوج نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کے لئے اب تک 50 ہزار سے زائد اہلکار بھیجے ہیں، چینی وزارت خارجہ
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے تیس تاریخ کو اقوام متحدہ کے امن مشنز میں چین کی شرکت کے حوالے سے ایک سوال کاجواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے1990 میں اقوام متحدہ میں فوجی مبصرین بھیجےجس سے اقوام متحدہ کے امن مشنز میں چین کی شرکت کا …
مزید پڑھیںغیر ملکی سرمائے سے چلنے والے کاروباری ادارے چین کی اقتصادی ترقی کے امکانات کے بارے میں پرامید
چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کی ترجمان وانگ لن جائی نے 30 مئی کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ پہلی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو 28 نومبر سے 2 دسمبر تک بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہوگی۔ پریس کانفرنس میں سی سی پی آئی ٹی …
مزید پڑھیںسال 2022 میں چین کی حیاتیاتی و ماحولیاتی صورتحال میں بہتری کا رجحان جاری رہا
29 مئی کو چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات نے سال 2022 میں چین کی حیاتیاتی و ماحولیاتی صورتحال پر ایک رپورٹ جاری کی، جس کے مطابق 2022 میں اس میں بہتری کا رجحان جاری رہا۔ فضائی کوالٹی کے حوالے سے 339 شہروں میں باریک ذرات کا ارتکاز 29 مائیکروگرام فی مکعب میٹر تھا، جو 2021 کے مقابلے میں 3 …
مزید پڑھیںمغربی الزام تراشی کے برعکس شیزیان خطے میں بھرپور ترقی
شی چن پھنگ کی جانب سے ملک میں تعلیم کی ترقی پر زور
انتیس مئ کی سہ پہر کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری شی چن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے اجلاس میں تعلیم کی ترقی پر زور دیا تاکہ چینی قوم کی نشاۃ ثانیہ کے لیے پختہ بنیاد فراہم کی جائے۔
مزید پڑھیں