سی پیک

بلوچستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےکہا ہے کہ بلوچستان بالخصوص گوادرکی ترقی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔ انہوں نے یہ بات گوادرسے قومی اسمبلی کے رکن محمد اسلم بھوتانی سےآج اسلام آباد میں ملاقات میں کہی۔وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے گوادر بے پناہ اہمیت …

مزید پڑھیں

چین سی پیک کی اعلی معیار کی ترقی کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے:ترجمان

چین نے کہا ہے کہ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی فروغ دینے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔بیجنگ میں معمول کی بریفنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے کہا کہ سی پیک پر تیزی …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت منصوبوں میں ماحولیاتی و حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں تعاون کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پائیدار ترقی پالیسی انسٹی ٹیوٹ(ایس ڈی پی آئی) ڈبلیوڈبلیوایف پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت منصوبوں میں ماحولیاتی و حیاتیاتی تنوع کےتحفظ اور ماحولیاتی خدشات کو مدنظر رکھنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردئیے۔ تفصیلات کےمطابق ایس ڈی پی آئی اور ڈبلیوڈبلیوایف پاکستان کےدرمیان تعاون …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر احسن اقبال کا سی پیک کو ترقی دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر احسن اقبال کا سی پیک کو ترقی دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

منصوبہ بندی اور ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو ترقی دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور اس پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں سی پیک منصوبوں میں پیش رفت کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

پاکستان، چین کا علاقائی روابط بڑھانے کیلئے سی پیک منصوبے کو وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان، چین کا علاقائی روابط بڑھانے کیلئے سی پیک منصوبے کو وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے اور علاقائی روابط اور تعاون بڑھانے کیلئے تیسرے فریقوں کی شمولیت سے اس منصوبے کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ آج اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفترخارجہ کی ترجمان …

مزید پڑھیں

نمل نے سی پیک کے حوالے سےکامیاب بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے بین الاقوامی تعلقات کے شعبہ نے “پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک اور پیوپل ٹو پیوپل لنکس: تہذیبی روابط کا فروغ” کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر صفدر علی شاہ، ڈائریکٹر جنرل …

مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت تھر کول بلاک ون پروجیکٹ کا افتتاح نہایت خوش آئند ہے، پانگ چھن شونن

تھر بلاک-1 انٹیگریٹڈ کول مائن پاور پراجیکٹ کے کمرشل آپریشن کی تاریخ (سی او ڈی) کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کےدوران پاکستان میں چینی سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز پانگ چھن شونن نے کامیاب سی او ڈی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے اسے سی …

مزید پڑھیں

امید ہےکہ سی پیک کےتحت توانائی کےٹرانسمشن سسٹم کو بہتر بنایا جائے گا، ماہر امورِ توانائی ڈاکٹر مختاراللہ

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons