بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے ایک سینئر اہلکار کے مطابق راشکئی اسپیشل اکنامک زون ملک کی اقتصادی ترقی میں ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ راشکئی اکنامک زون کی تکمیل سے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا اور غیر ملکی …
مزید پڑھیںسی پیک
خصوصی اقتصادی زونز میں صنعت کاری کے فروغ سے روزگار کے مواقع پیدا کریں گے، سرمایہ کاری بورڈ
سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز پاکستان میں تیزی سے صنعت کاری کو فروغ دینے کے علاوہ روزگار کے مواقع پیدا کریں گے۔ سرمایہ کاری بورڈ حکام کے مطابق سی پیک کےپہلے مرحلے میں سی پیک کے منصوبے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور توانائی کے منصوبوں پر مشتمل تھے …
مزید پڑھیںسی پیک نے پاکستان کی اقتصادی ترقی اور علاقائی روابط کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں مدد فراہم کی ہے جبکہ علاقائی روابط اور خوشحالی کو بھی فروغ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے نتیجے میں پاکستان چین کےمغربی صوبوں، افغانستان …
مزید پڑھیںسی پیک نے پاکستان کے بجلی کے بحران پر قابو پانے میں بھرپور مدد فراہم کی ہے، خالد منصور
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے اینگرو انرجی لمیٹڈ کے زیر اہتمام “پاکستان توانائی سمپوزیم-توانائی کے مستقبل کا آغاز” کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو چند سال قبل توانائی کے بڑے بحران کا سامنا تھا۔ تاہم سی …
مزید پڑھیںسعودی عرب نے سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کا آغاز کیا ہے، پروفیسر چینگ زیژونگ
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لا کے وزٹنگ پروفیسر اور چہار انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو چینگ ژی ژونگ نےکہا ہے کہ بدلتے ہوئے بین الاقوامی منظرنامے کی روشنی میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی تعلقات کا استحکام نہ صرف دونوں ممالک کے …
مزید پڑھیںپاکستان اور چین سی پیک کے تحت جوار کی فصل کے شعبے میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے
بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنٹیفک اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن آف سوارگم انڈسٹری کے زیر اہتمام چین اور پاکستان کی سوارگم انڈسٹری ڈویلپمنٹ پر سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ جوار ایک کثیر المقاصد فصل ہے جسے خوراک اور چارہ دونوں کے لیے استعمال کیا جا …
مزید پڑھیںگوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کا 16 مئی سے ٹریفک کے لیے کھولنے کا امکان
گوادر پرو کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ایسٹ بے ایکسپریس وے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کے اہلکار امام بخش بیزنجو نے کہا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے جو کہ سی پیک کا حصہ ہے 16 مئی کو تمام تجارتی ٹریفک کے لیے …
مزید پڑھیںسی پیک کی توسیع افغانستان کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) میں شامل کرنے کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، محمد اظفر احسن
وزیر مملکت اور بورڈ آف انوسٹمنٹ (بی او آئی) کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے ازبک شہر ترمیز میں کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نےاس موقع پر 600 کلومیٹر طویل ریلوےلنک کی اہمیت پر روشنی ڈالی اورکانفرنس کی میزبانی پر ازبک حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے …
مزید پڑھیںچین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کی کاوشوں کو تقویت دے گا، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں اور بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ علاقائی امن و سلامتی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، یوکرین کے تنازعہ کا حل پائیدار مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے ضروری …
مزید پڑھیںگوادر اکنامک ڈسٹرکٹ کو ٹیکس فری درجہ ملنے کا امکان
گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت مجوزہ اسپیشل اکنامک ڈسٹرکٹ کو ٹیکس فری سٹیٹس ملنے کا امکان ہے۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی(جی ڈی اے) نے گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کے تحت 30 تا 35سال کی مدت کیلیےمجوزہ ایس ای ڈی کیلیے ٹیکس فری اسٹیٹس حاصل کرنےکیلیےمسودہ تیار …
مزید پڑھیں