حکومت پنجاب کے وزیر صنعت، تجارت اور توانائی ایس ایم تنویر نے پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کا دورہ کیا اور پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ایف پی …
مزید پڑھیںسی پیک
پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے، صادق سنجرانی
سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان چین، پاکستان اقتصادی راہداری کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے تین رکنی وفد سے ملاقات میں کہی، وفد کی قیادت چین کے ناظم الامور Pang Chunxue نے کی۔ …
مزید پڑھیںپاکستان کی چین سے ایم ایل ون اور کے سی آر منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کی درخواست
پاکستان نے چین سےکہا ہے کہ وہ 10 ارب ڈالر کے مین لائن ون (ایم ایل-1) اور کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد کے کام کو تیز کرے جیسا کہ نومبر میں دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پایا تھا۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیںسی پیک نے گزشتہ دہائی کے دوران پاکستان کی معاشی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں، سفیر معین الحق
چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین کے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو نے گزشتہ 10سالوں میں پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب کیےہیں۔ چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین الحق نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال سی پیک اور پاک چین …
مزید پڑھیںراشکئی خصوصی اقتصادی زون کے سبب خیبرپختونخواہ میں صنعتی انقلاب آئے گا، جاوید اقبال خٹک
کے پی-ای زیڈ ڈی ایم سی کے سی ای او جاوید اقبال خٹک نے کہا ہے کہ نو اقتصادی زونز کا قیام متعلقہ علاقوں کی کاروباری صلاحیت سے فائدہ اٹھانے کے لیے عمل میں لایا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ راشکئی ترجیحی خصوصی اقتصادی زون سی …
مزید پڑھیںچین پاکستان اقتصادی راہداری سے خطے کے تمام ممالک کو فائدہ پہنچے گا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان اور چین کے درمیان ایک دو طرفہ منصوبہ ہے ، تاہم اس منصوبے سے خطے کے دیگر ممالک بھی مستفید ہو رہے ہیں۔ چائنہ اکنامک نیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیںچین کے قونصل جنرل نے سی پیک کو انقلابی انفرااسٹرکچرمنصوبہ قرار دیدیا
لاہور میں چین کے قونصل جنرل ژاؤ شرین نے پاک،چین اقتصادی راہداری کی تعریف کرتے ہوئے منصوبے کو انقلابی انفرااسٹرکچر منصوبہ قرار دیا جس سے ملک میں سماجی اقتصادی ترقی کے لیے راہ ہموار ہوئی۔چینی قونصل جنرل ژاؤ شرین لاہور میں سی پیک سے متعلق منعقدہ تقریری مقابلے کی اختتامی …
مزید پڑھیںچین کے نائب وزیر خارجہ نونگ رونگ نے احسن اقبال کو “مسٹر سی پیک” کا خطاب دیدیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کے دورہ ِ چین کے موقع پر ان کے ساتھ ملاقاتوں میں چین کی سینئر قیادت نے سی پیک کے منصوبے کے لئے احسن اقبال کی خدمات پر انہیں خصوصی خراج تحسین پیش کیا۔ کیمونسٹ پارٹی آف چائینہ کے بین الاقوامی تعلقات …
مزید پڑھیںبی آر آئی نے شراکت دار ممالک میں ترقی کوفروغ دیا اور ان کے عوام کو ٹھوس فوائد پہنچائے: چینی وزیر خارجہ۔۔۔خصوی سیگمینٹ: سی پیک دی گیم چینجر
چین کے ساتھ دوستی کے ضمن میں پاکستان میں وسیع سیاسی اتفاق رائے موجود ہے، احسن اقبال
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی محکمہ کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کے دوران وزیرمنصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ مضبوط دوستی اور تزویراتی شراکت داری کو پاکستان میں وسیع سیاسی حمایت حاصل ہے۔ احسن اقبال نے دونوں …
مزید پڑھیں