سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ریاستوں جینیا اور تنزانیہ کے سفر سے روک دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق افریقی ممالک جینیا اور تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی وبا کے باعث سعودی حکام نے اپنے شہریوں کو دونوں ممالک کا سفر کرنے سے روکا ہے۔ سعودی وزارت …
مزید پڑھیںبین الاقوامی
جرمنی کا غیر ملکی ملازمین کیلئے امیگریشن سے متعلق اہم فیصلہ
ہر سال 4 لاکھ ہنر مند افراد کیلئے امیگریشن ویزہ جاری کرنا ضروری ہوگا، جرمن پارلیمنٹ جرمنی نے ہنر مند افرادی قوت کی شدید کمی کے پیش نظر غیر ملکیوں کیلئے اہم اعلان کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی نے غیر ملکی ملازمین کیلئے امیگریشن کی …
مزید پڑھیںاٹلی نے امریکی ایپلی کیشن چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کر دی
اوپن اے آئی پر 2 کروڑ 17 لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے، اطالوی اتھارٹی اٹلی کی حکومت نے مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشن چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کر دی۔ اطالوی ڈیٹا پروٹیکشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی OpenAI کی ایپلی کیشن …
مزید پڑھیںمشرقی پنجاب میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی، سکھ فار جسٹس نے مقدمہ دائر کردیا
امریکی عدالت نے وزیر اعلیٰ سمیت دیگر 2 عہدیداران سے جواب طلب کرلیا سکھ فار جسٹس نے مشرقی پنجاب میں بھارتی پولیس کی پر تشدد کارروائیوں اور انٹرنیٹ کی مکمل بندش کے خلاف امریکہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مقدمہ دائر کردیا۔ نیویارک میں امریکی وفاقی عدالت …
مزید پڑھیںبھارت میں عدالت کے جج نے منفرد مثال قائم کردی
جسٹس اتُل سری دھرن کا تبادلہ مقبوضہ جموں و کشمیر ہائیکورٹ میں کردیا گیا بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک جج نے دیانتداری کی انوکھی مثال قائم کردی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مدھیہ پردیش ہائیکورٹ کے جسٹس اتُل سری دھرن نے سپریم کورٹ کو خط ارسال کیا …
مزید پڑھیںمصر اور شام کے مابین سلامتی کے شعبے میں تعاون کا امکان
مصر کا ایک وفد عید الفطر کے بعد شام کا سفر کرے گا، العربیہ نیوز مصر اور شام نے دوطرفہ سربراہی اجلاس کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق مصر کا ایک وفد عید الفطر کے بعد مشترکہ سربراہی اجلاس کا اہتمام کرنے کیلئے شام کا سفر کرے گا۔ …
مزید پڑھیںبھارت کو نیٹو کی مستقل رکنیت دینے کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی: نیٹو
نیٹو میں امریکا کی مستقل نمائندہ جولیان اسمتھ نے کہا ہے کہ فی الحال بھارت کو نیٹو کی مستقل رکنیت دینے کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کے ساتھ نیٹو کی ابتدائی ملاقات کے بعد فوجی اتحاد …
مزید پڑھیںاسپین کے جنگلات میں ایک سوسے زائد مقامات پرخوفناک آگ بھڑک اُٹھی
متاثرہ آبادیوں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کردیا گیا اسپین کے شمالی علاقے کے جنگلات میں ایک سو سے زائد مقامات پرخوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس نے قریبی قصبوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔مقامی انتظامیہ کے مطابق 600 فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ …
مزید پڑھیںسوئٹزر لینڈ میں تیز ہوا کے باعث ریل گاڑیاں الٹ گئیں، 15 افراد زخمی
دارالحکومت برن میں ہوا کی رفتار 136 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی تھی سوئٹزر لینڈ میں تیز ہوا کے باعث 2 ریل گاڑیاں الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں …
مزید پڑھیںسعودی عرب میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق
سعودی عرب میں قنفذہ، سبت الجارہ ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا، جس کا انتہائی نگہداشت کے شعبے میں علاج کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق حادثہ دو …
مزید پڑھیں