بین الاقوامی

روس بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے زرعی مصنوعات کی برآمد کے معاہدے میں 60 روز کی توسیع پر رضامند

روس بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے زرعی مصنوعات کی برآمد کے معاہدے میں 60 روز کی توسیع پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ یاد رہے کہ بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے زرعی مصنوعات کی برآمد کا معاہدہ 18 مارچ کو ختم ہو رہا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یوکرین نے بحیرہ …

مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی اہم پیش رفت

سعودی عرب اور ایران نے 6 سے 10 مارچ تک بیجنگ میں بات چیت کی جس کے بعد چین، سعودی عرب اور ایران نے 10 مارچ کو ایک مشترکہ بیان جاری کیا اور سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی …

مزید پڑھیں

چین مزید ترقی کرے گا اور دنیا کو فائدہ پہنچائے گا، عالمی شخصیات

متعدد عالمی شخصیات کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پھنگ نے  مختلف چیلنجز سے کامیابی سے نمٹنے اور ترقیاتی کامیابیاں حاصل کرنے میں چین کی رہنمائی کی ہے جس نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ انہیں یقین ہے کہ چین مستقبل میں زیادہ ترقی حاصل …

مزید پڑھیں

چین میں امریکی سفیر کی تقریر نے ” ماحول کو انتہائی ناخوشگوار بنا دیا”

چین میں امریکی چیمبر آف کامرس کے 22 ویں سالانہ تعریفی عشائیے میں امریکا کے سفیر نکولس برنز نے اپنی تقریر میں چین کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس سے امریکی چیمبر آف کامرس اور کاروباری برادری میں عدم اطمینان پیدا ہوا۔ کچھ عہدیداروں نے برنز کو “جنونی امریکی  بھیڑیا” قرار …

مزید پڑھیں

سابق امریکی فوجیوں کا افغانستان سےتکلیف دہ انخلا کا انکشاف

 آٹھ مارچ کو امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نے سماعتوں کے سلسلے میں پہلا اجلاس منعقد  کیا، جس کا مقصد 2021 میں افغانستان سے امریکی فوج کے جلد بازی میں کیے جانے والےانخلا کے لیے ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن کی سربراہی میں وفاقی حکومت کی ذمہ داری کا تعین کرنا …

مزید پڑھیں

سلیکون ویلی بینک کا دیوالیہ ہونا کئی مسائل کو جنم دیتا ہے

2008 کے بعد سے ناکام ہونے والا سب سے بڑا بینک، سلیکون ویلی بینک شمسی، ہائیڈروجن اور بیٹری اسٹوریج کے منصوبوں پر کام کرنے والی   1،550 سے زائد ٹیکنالوجی فرمز کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ اس کی اپنی ویب سائٹ کے مطابق بینک نے ان فرمز کو  اربوں کے قرضے …

مزید پڑھیں

امریکی وزیر خزانہ کی وفاقی قرضوں کی حد میں غیر مشروط اضافہ کرنے کی تاکید

امریکی وزیرِ خزانہ جینیٹ یلین نے ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں کہا کہ امریکی قرضوں کی ادائیگی میں ناکامی ، امریکہ کی مالی و معاشی تباہی کا سبب بن سکتی ہے۔ انہوں نے کانگریس کے ارکان پر زور دیا کہ وہ قرض کی حد  اور غیر مشروط  قرضوں کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے بلاتاخیر …

مزید پڑھیں

چین نے مشرق وسطیٰ میں امن، استحکام اور سلامتی کے حصول میں مدد کی ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر  کنعانی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی اور مشرق وسطیٰ میں امن، استحکام اور سلامتی کے حصول کے عمل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی …

مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

بھارتی جنگی جنون میں گزشتہ برسوں میں کوئی کمی نہیں آئی اور وہ 2018 سے 2022 کے دوران دنیا میں اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔سوئیڈن کے تھنک ٹینک اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق روس کی جانب سے سب سے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب، قطر اور مصر دفاعی سامان کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل

سعودی عرب، قطر اور مصر گذشتہ پانچ سالوں سے دنیا میں اسلحے اور دفاعی سامان کے سب سے بڑے خریداروں میں شامل ہیں۔معروف تھنک ٹینک سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ “سپری” کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب 2018-2022 میں دنیا بھر میں ہتھیاروں کا دوسرا سب سے بڑا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons