روس اور کریمیا کی سرحد کے قریب بحر اسود میں کیرچ اسٹریٹ کے علاقے میں 2 کارگو جہازوں میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مائیسٹرو اور کینڈی نامی دونوں جہاز تنزانیا …
مزید پڑھیںبین الاقوامی
جرمنی نے ایرانی فضائی کمپنی ماہان ایئر پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی!
جرمنی نے سیکیورٹی خدشات اور شام میں مداخلت کی وجہ سے ایرانی فضائی کمپنی ماہان ایئر پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘ کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ ایئر لائن پر پابندی عائد کرنے کا …
مزید پڑھیںافغان طالبان اور امریکی حکام کے درمیان قطر میں مزاکرات!
امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں جاری تنازع کے سیاسی حل کے لیے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار ہونے کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحا میں دوبارہ بحال ہوگئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا …
مزید پڑھیںبھارتی ریاست کرناٹک کے ایک دریا میں کشتی ڈوبنے سے سولہ افراد ہلاک!
بھارت کی ریاست کرناٹک کے ایک دریا میں ایک کشتی کے ڈوبنے سے کم سے کم سولہ افراد ہلاک ہو گئے ۔ کشتی میں چوبیس افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیںروس عالمی سلامتی میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے، امریکہ!
امریکہ نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے نئے کروز میزائل نظام کو تباہ کردے اس نے الزام لگایا ہے کہ روس عالمی سلامتی میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام تخفیف اسلحہ کے سفیر رابرٹ ووڈ نے کہا کہ یہ نظام …
مزید پڑھیںانتونیو گوتریز کی مالی میں عالمی ادارے کی امن فوج کے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت!
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے مالی میں عالمی ادارے کی امن فوج کے کیمپ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل نے مالی کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ واقعے میں ملوث افراد …
مزید پڑھیںاسرائیل فوج کا شام میں ایران کی فوجی تنصیبات کو نشانا بنانے کا دعویٰ!
اسرائیل فوج نے شام میں ایران کی فوجی تنصیبات کو نشانا بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملوں میں قدس فورس کے مرکز کو نشانا بنایا گیا ہے جو کہ ایرانی پاسدران …
مزید پڑھیںجاپان ایران کا تیل درآمد کررہا ہے، ایران!
ایران نے کہا ہے کہ جاپان ایران کا تیل درآمد کررہا ہے جو امریکی پابندیوں کے باعث معطل تھا۔ ایران کے مرکزی بنک کے گورنر عبدالنام ہمتی نے چین، جنوبی کوریا، بھارت اور ترکی کے دورے کے بعد کہا کہ جاپان نے ایران تیل کی درآمد شروع کردی ہے۔ انہوں …
مزید پڑھیںمالی میں اقوام متحدہ کے فوجی کیمپ پر حملہ، امن امشن کے آٹھ اہلکار ہلاک!
مالی میں اقوام متحدہ کے فوجی کیمپ پر حملے میں امن امشن کے آٹھ اہلکار ہلاک ہوگئے، امن مشن اہلکاروں کا تعلق افریقی ملک چاڈ سے بتایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ ذرائع کے مطابق مالی کے شمالی سرحدی علاقے میں واقع اقوام متحدہ کے فوجی کیمپ پر حملہ گذشتہ …
مزید پڑھیںامریکہ اور ترکی شمال مغربی شام کے مسئلے کے مذاکراتی حل کے لئے اقدامات جاری رکھنے پرمتفق!
امریکہ اور ترکی نے شمال مغربی شام کے مسئلے کے مذاکراتی حل کے لئے اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے …
مزید پڑھیں