بین الاقوامی

فنڈنگ کی قلت ورلڈ فوڈ پروگرام افغان شہریوں کے لیے راشن کی فراہمی کم کرنے پر مجبور

اقوام متحدہ کا ’ورلڈ فوڈ پروگرام‘ رواں ماہ فنڈنگ کی قلت کی وجہ سے 40 لاکھ افغان شہریوں کے لیے راشن کی فراہمی کم کرنے پر مجبور ہوگیا۔مطابق ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’فنڈنگ میں کمی کی وجہ سے لگ بھگ 40 لاکھ افراد کو …

مزید پڑھیں

شمالی کوریاکاایک اوربیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تصدیق غیر ملکی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل مشرقی سمندر کی جانب فائر کیا جسے پیانگ یانگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے فائر کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا …

مزید پڑھیں

گرفتاری کا ڈر،ڈونلد ٹرمپ نے حامیوں کو احتجاج کی کال دیدی

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی عنقریب گرفتاری کا دعوی کیا ہے اور حامیوں کو احتجاج کی کال دے دی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک جسم فروش امریکی خاتون کی جانب سے سابق صدر پر جنسی تعلقات اور پھر خاموش رہنے کیلئے رقم ادائیگی کا الزام عائد کیا …

مزید پڑھیں

ایکواڈاراورشمالی پرو میں چھ اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ14افرادہلاک

ایکواڈار اور شمالی پرو میں چھ اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ گیاس صوبے کے بلاؤ شہرسے تقریباً 10کلومیٹردورآیا ۔زلزلے کی گہرائی چھاسٹھ اعشاریہ چارکلومیٹرتھی ۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے متعدد گھروں،اسکولوں اورطبی مراکز کو …

مزید پڑھیں

ایران میں مزار پر حملے کے دو مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

ایران میں مزار پر حملے کے دو مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق شاہ چراغ مزار حملے کے دیگر 3 ملزمان کو 5 سے 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایران کے شہر شیراز کے شاہ چراغ مزار میں …

مزید پڑھیں

فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے آلودہ پانی کے اخراج سے متعلق تنصیبات کا آپریشن دوبارہ بحال ، جاپانی ذرائع ابلاغ

جاپان کے آساہی ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق جاپان کے فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے آلودہ پانی کے اخراج سے متعلق کچھ تنصیبات کا پندرہ تاریخ کو جاپان اٹامک انرجی ریگولیٹری کمیشن کی جانب سے معائنہ کیے جانے کے بعد ، سترہ تاریخ کو  معمول کا کام دوبارہ شروع ہو گیا …

مزید پڑھیں

ٹراپکل سائکلون فریڈی سے ملاوی میں پانچ لاکھ سے زائد افراد متاثر

اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ ملاوی حکام ٹراپکل سائکلون فریڈی سے ہونے والے بڑھتے ہوئے نقصان کا اندازہ لگا رہے ہیں۔ اندازے کے مطابق پانچ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو ئے ہیں اور 326 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر  برائے انسانی امور …

مزید پڑھیں

‘نارڈ اسٹریم’ بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ امریکہ ہے ،فرانسیسی  سیاستدان

فرانسیسی پیٹریاٹ پارٹی کے چیئرمین فلورین فلیپو نے کہاہے کہ ‘نارڈ اسٹریم’ بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ واضح طور پر امریکہ ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ امریکہ کئ سال  سے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن کی مخالفت کر رہا ہے جو امریکہ کی …

مزید پڑھیں

فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرحِ سود میں جارحانہ اضافہ اور بینکس کی سست نگرانی امریکی بینکس کی حالیہ بندش کے اسباب ہیں: ماہرِ مالیات

حال ہی میں امریکہ میں سلیکون ویلی بینک سمیت متعدد امریکی بینکس کی بندش کے حوالے سے امریکی مالیاتی حلقے کی شخصیات کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو اس کی وجہ گزشتہ سال سے فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرحِ سود میں جارحانہ اضافہ ہے اور دوسری جانب کئی امریکی بینکس کے رسک منیجمنٹ …

مزید پڑھیں

نارڈ اسڑیم قدرتی گیس پائپ لائن کے دھماکوں کا تفتیشی نتیجہ روس کی شرکت کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا ،روسی اعلی عہدیدار

روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے  اپنے ایک حالیہ بیان میں کہاہے کہ ڈنمارک نے  “نارڈ اسڑیم”قدرتی گیس پائپ لائن کے دھماکوں کی تفتیش میں روس کی شرکت کو مسترد کر دیا ہے،جس سے نتیجہ معروضیت کی کمی سے دوچار ہوگا۔ روسی ذرائع ابلاغ کو دیئے گئے ایک انٹرویو …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons
Skip to toolbar Log Out