بین الاقوامی

ایران سے جوہری معاملات پر تعمیری مذاکرات ہو رہے ہیں، سربراہ آئی اے ای اے

ایران کے ساتھ اہم معاہدوں کیلئے راہ ہموار ہونے کی توقعات ہیں، رافیل گروسی جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملات پر تعمیری بات چیت بہتر ماحول میں جاری ہے۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی جوہری ایجنسی کے …

مزید پڑھیں

گزشتہ سال کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں ہوشربا اضافہ ہوا، عالمی ادارہ

فضاء میں کاربن ڈائی آکسائید کی مقدار 36.8 ارب ٹن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی بین الاقوامی ادارہ برائے توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی ابتک کی سب سے زیادہ مقدارریکارڈ کی گئی ہے۔یہ مقدار سال 1900ء …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو بدعنوانی کے الزامات سے بری کردیا گیا

سرکاری وکیل سابق وزیراعظم کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہے ملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو بدعنوانی کے الزامات سے بری کردیا، تاہم دوسرے مقدمے کے تحت 12 سال قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہائیکورٹ کے …

مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا مشرقی پنجاب میں پولیس کی نفری میں اضافے کا فیصلہ

سکھوں کی طرف سے خالصتان کے مطالبے کو جرم کیوں بنادیا گیا ہے، امرت پال سنگھ بھارتی حکومت نے خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہوکر پنجاب میں پولیس کی نفری میں اضافے سمیت نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری …

مزید پڑھیں

امریکی “انسانی حقوق کے علمبرداروں کو” چائلڈ لیبر کے شکار بچےنظر کیوں نہیں آتے؟ چائنا میڈیا گروپ کا تبصر

شائد آپ کے خیال میں گزشتہ صدی کے آغاز میں چائلڈ لیبر کے واقعات تقریباً ختم ہو گئے تھے لیکن امریکہ میں چائلڈ لیبر پر ہونے والی حالیہ تحقیقات یہ ظاہر کرتی ہیں کہ اس وقت ہزاروں یا شاید اس سے بھی زیادہ بچے اس صورت حال کا شکار ہیں۔ امریکی …

مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سرکاری ایندھن کے ڈپو میں آگ لگنے کے نتیجے میں17 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں ایک سرکاری ایندھن کے ڈپو میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں ساٹھ افراد زخمی ہو ئے ہیں جن میں سے زیادہ تر آگ سے جھلس گئے ہیں۔ حادثے کے مقام پر ہزاروں …

مزید پڑھیں

غریب ممالک کے خلاف امیر ممالک کے حربوں کی مذمت   کرتے ہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  انتونیو گوتریز نے غریب ممالک کے خلاف امیر ممالک کے  اوچھے حربوں کی مذمت کی ہے۔ قطر میں اقوام متحدہ کی ترقی پذیر ممالک سے متعلق کانفرنس سے خطاب کے دوران اُنہوں نے کہا کہ دولت مند قوموں کو معیشتوں کے فروغ اور صحت و …

مزید پڑھیں

ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں ’’کوبرا گولڈ‘‘ کا آغاز

ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، ’’کوبرا گولڈ‘‘ تھائی لینڈ میں شروع ہوگئی ہیں ،جن میں 30 ممالک کے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لے رہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ  کے مطابق  ان فوجی مشقوں میں 6 ہزار امریکی فوجیوں کے علاوہ دیگرممالک کے ایک ہزار فوجی شرکت …

مزید پڑھیں

بھارت میں منعقدہ G-20 کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا

شرکاء کی یوکرین-روس تنازع پر بھارتی دوہری پالیسی کی تنقید بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ G-20 وزارائے خارجہ کے اجلاس کا اعلامیہ نہ ہوسکا اور اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے G-20 کے اجلاس کو اپنی تشہیر کیلئے استعمال کرنے کی …

مزید پڑھیں

یوکرین کے پائلٹس کو F-16 طیاروں کی تربیت فراہم کرنے کا امریکی منصوبہ

ان پائلٹس کو تربیت امریکی فوجی اڈوں پر دی جائے گی، اسکائی نیوز عربیہ امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کی جانب سے یوکرین کے پائلٹس کو F-16 لڑاکا طیاروں کی تربیت فراہم کرنے کیلئے تیار کردہ منصوبے کی جلد منظوری دیدی جائے گی۔ عرب خبر رساں ادارے “اسکائی نیوز عربیہ” امریکی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons