بین الاقوامی

قوانین کی خلاف ورزی،متحدہ عرب امارات میں 29 کمپنیوں پرجرمانے عائد

متحدہ عرب امارات میں مختلف قوانین کی خلاف ورزی پر 29 کمپنیوں پر جرمانے عائد کیے گئے ہیں جن کی رقم 22 ملین سے زائد ہے۔متحدہ عرب امارات میں وزارت اقتصاد نے 29 کمپنیوں پر 22.6 ملین درہم کے جرمانے عائد کیے ہیں۔وام کے مطابق کمپنیوں نے منی لانڈرنگ سے …

مزید پڑھیں

 سعودی عرب اور ایران  کے وزرائے خارجہ کا  رمضان میں ملاقات کرنے پر اتفاق

سعودی عرب اور ایران نے رمضان کے مہینے میں وزرائے خارجہ کی سطح پر ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران ہوا۔ یہ ایک ہفتے کے دوران …

مزید پڑھیں

اسرائیل کے وزیرِ دفاع کو برطرف کر دیا گیا

اسرائیل کے وزیرِ دفاع کو برطرف کر دیا گیا

26 مارچ کی شام اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے وزیر دفاع جواف گیلنٹ کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔  25 تاریخ کو گیلنٹ نے ٹیلی ویژن پر ایک تقریر کی جس میں انہوں نے اسرائیلی حکومت سے اپیل کی کہ وہ اپنے متنازعہ عدالتی اصلاحاتی پروگرام کو معطل …

مزید پڑھیں

پریانکاگاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کو بزدل شخص قراردیدیا

بھارتی کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکاگاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کو بزدل اورایساشخص قراردیاہے جو خودکوبچانے کے لئے اقتدارکے پیچھے چھپ رہاہے۔نئی دہلی میں راج گھاٹ کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے پریانکاگاندھی نے کہاکہ یہ وقت جاگنے اورایک بدعنوان اورغیرجمہوری حکومت کے خلاف متحد ہونے کا ہے جو اپنے …

مزید پڑھیں

بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان ایک نئی سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے،ہنری کسنجر

چین اور امریکہ کے درمیان مسلسل بڑھتے تناؤ اور کشیدگی کے تناظر میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے دنیا میں دوسری سرد جنگ شروع ہونے کے خطرے سے خبردار کردیا۔سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے ایک ہسپانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن …

مزید پڑھیں

چین کی معیشت کی شرح نمو رواں برس 5.2 فیصد ہوگی، عالمی مالیاتی ادارہ

عالمی مالیاتی ادارہ کے سربراہ کرسٹالینا جیورجیوا نے خبردار کیا ہے کہ مالیاتی استحکام کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے اور بینکنگ کے شعبے میں ہونے والے حالیہ بحران پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک فورم میں خطاب کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی …

مزید پڑھیں

طالبان حکومت نےاقوام متحدہ سے اپنے ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کامطالبہ

طالبان حکومت نے اقوام متحدہ سے اپنے ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے ۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان ارکان کا اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل ہونا دوحا معاہدے کی خلاف ورزی ہے، عالمی برادری دباؤ ڈالنے کے بجائے …

مزید پڑھیں

نیٹو اور یورپی یونین نے روس اور بیلاروس کے معاہدے کو خطرناک اوراشتعال انگیزقراردیدیا

نیٹو اور یورپی یونین نے روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کو خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دیا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہونے کا اعلان کیا۔یورپی یونین خارجہ پالیسی کے چیف …

مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم سماج مخالف رویوں کے بارے میں آج نئے اقدامات کا اعلان کریں گے

برطانوی وزیراعظم رشی سونک سماج مخالف رویوں کے بارے میں آج نئے اقدامات کا اعلان کریں گے جن میں انگلینڈ اورویلزکے متعددعلاقوں میں پولیس کاکرداربڑھانے پرخصوصی توجہ مرکوزکی جائے گی۔اس سے قبل برطانوی حکومت نے انسانی حواس کومنجمدکرنے والی گیس نائٹرس آکسائیڈ کو قبضہ میں رکھنے کوپہلی بارفوجداری جرم قراردیاہے۔اس …

مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں انتہاپسند یہودیوں نے ایک فلسطینی گھر کو نذرآتش کردیا

مغربی کنارے کے شہر راماللہ میں انتہاپسند یہودی آبادکاروں نے ایک فلسطینی خاندان کے گھر کو نذر آتش کر دیا ہے ۔فلسطین میں مقدس مہینے رمضان کا آغاز اسرائیلی تشدد کے اضافے اور فورسز کے ہاتھوں متعدد فلسطینیوں کی ہلاکتوں سے ہوا ہے جس میں مذکورہ بالا واقعہ اسرائیلی جارحیت …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons