تازہ ترین

Slider International

امریکہ کا دوہرا میعار: یوکرینی پناہ گزینوں کا خیر مقدم جبکہ افریقی پناہ گزینوں کے ساتھ غیر مناسب سلوک

اے پی نیوز کے مطابق جیسا کہ امریکہ جنگ سے فرار ہونے والے دسیوں ہزار یوکرینیوں کا استقبال کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اس نے متعدد افریقی اور کیریبین پناہ گزینوں کو غیر مستحکم اور پرتشدد آبائی علاقوں میں واپس بھیجنا جاری رکھا ہے. جہاں انہیں عصمت دری، تشدد، …

مزید پڑھیں

اوکس رہنما مذاکرات کے بجائے دکھاوے اور اشتعال انگیزی کو ترجیح دیتے ہیں

جہاں تک چین کی بات ہے تو جو بائیڈن انتظامیہ ایسی چالبازی میں مصروف ہے جس میں ایک جانب بات چیت کے لیے تیاری کا دکھاوا  کیا جاتا ہے اور دوسری جانب وار کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ ترین مثال سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ کی ہے۔ بعض خبروں …

مزید پڑھیں

دنیا میں امریکی ڈالر کے خلاف بڑھتا ہوا ردعمل

دنیا بھر میں امریکی ڈالر کی بالادستی کے خلاف ردعمل سامنے آ رہا ہے۔برازیل اور چین نے حال ہی میں اپنی مقامی کرنسیوں میں تجارت طے کرنے کے لئے ایک معاہدہ کیا ہے ، جس میں اس عمل میں” گرین بیک” کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بھارت …

مزید پڑھیں

جی سیون کی “ڈی رسکنگ” پالیسی چین امریکہ تعلقات کے لیے خطرہ ہے

اتفاق سے ،”ڈی رسکنگ” بہت سے مغربی سیاست دانوں  کی تازہ ترین پسندیدہ اصطلاح بن گئی ہے۔یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن نے چین کے ساتھ اپنے تعلقات کے اظہار کے لئے اس اصطلاح کا بطور خاص انتخاب کیا ہے۔ اب یہ صرف ایک کاروباری اصطلاح نہیں ہے …

مزید پڑھیں

ہماری سرحدی افواج تربیت یافتہ ہیں،ذبیح اللہ مجاہد

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہماری سرحدی افواج تربیت یافتہ ہیں اور ایران اپنی افواج پر توجہ مرکوز رکھے۔ افغانستان کا ایران کو جواب اس بیان کے بعد آیا جب تہران کی طرف سے تجویزدی گئی کہ ” وہ افغان سرحدی افواج کو تربیت دینے …

مزید پڑھیں

منی پور کی عوام بھارت سے علیحدگی کے مطالبے پر ڈٹ گئی

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تصادم عروج پر ہے جبکہ عوام کی بڑی تعداد بھارت سے علیحدگی کے مطالبے پر ڈٹ گئی ہے ۔ منی پور فسادات میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں ۔ مودی سرکار 30 لاکھ آبادی کو قید کرنا چاہتی ہے جبکہ منی پور …

مزید پڑھیں

ایران آج سعودی عرب میں 7 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول رہا ہے

ایران آج سعودی عرب میں 7 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول رہا ہے۔ایرانی سفارتخانے کا دوبارہ افتتاح مقامی وقت کے مطابق شام 6:00 بجے کیا جائے گا۔ نامزد سفیر علی رضا عنایتی سفارتخانے میں چارج سنبھالیں گے۔سابق ایرانی صدر حسن روحانی کے دور میں کویت میں سفیر رہنے کے بعد …

مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔فلسطینی حکام کے مطابق 3 سالہ محمد التمیمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔ اسپتال میں زیر علاج محمد التمیمی پیر کو زخموں کی تاب …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے کے لیے ان کے سابق نائب صدر مائیک پنس بھی میدان میں آ گئے

امریکی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے لیے ان کے سابق نائب صدر مائیک پنس بھی میدان میں آ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق پنس نے اگرچہ فیڈرل الیکشن کمیشن میں کاغذات جمع کرا دیے ہیں تاہم وہ بدھ کو اپنی 64 ویں سالگرہ کے موقع پر آئیووا …

مزید پڑھیں

رواں سال ایئرلائنز دوبارہ سے منافع کمانے لگیں گی،انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ رواں سال ایئرلائنز دوبارہ سے منافع کمانے لگیں گی، تقریباً ریکارڈ چار ارب 35 کروڑ مسافر فضائی سفر کریں گے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے کہا کہ فضائی صنعت کو 2023 …

مزید پڑھیں

عالمی معیشت میں مسلسل تنزلی کا سلسلہ جاری

چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے6 جون کو مئی کے لئے عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا۔ انڈیکس میں حالیہ عرصے میں ماہ بہ ماہ مسلسل گراوٹ آئی ہے۔ اس سال مئی میں جون 2020 کے بعد سے عالمی معیشت میں ایک نئی کم ترین سطح دیکھی گئی ہے اور اس …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons