سوڈان میں عسکری تصادم چار مہینوں سے جاری ہے۔ تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ برقی رو کی معطلی اور اشیائے ضروریہ سمیت دیگر اشیا کی کمی کے باعث سوڈان میں طبی سہولیات کے نظام کو بڑے دباؤ کا سامنا ہے۔ …
مزید پڑھیںSlider International
سابق امریکی قانون نافذ کرنے والے حکام کا اسلحے پر قابو پانے کا مطالبہ
مقامی وقت کے مطابق گزشتہ اختتام ہفتہ پر امریکہ میں کئی مقامات پر فائرنگ کے متعدد واقعات پیش آئے اور بہت سے لوگ گن وائلنس کا نشانہ بنے ہیں۔تفصیلات کے مطابق 25 تاریخ کی شام کو شکاگو میں بیس بال کے ایک میچ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس …
مزید پڑھیںجرمن عوام کا روس یوکرین تنازع کو بھڑکانے میں نیٹو کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف احتجاج
مقامی وقت کے مطابق چھبیس اگست کو جرمن عوام نے مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے ہتھیاروں کی مسلسل اپ گریڈیشن کے خلاف ڈسلڈورف میں ایک مظاہرہ کیا ۔ اسی روز سینکڑوں افراد ڈوسلڈورف کے مرکز میں جمع ہوئے اور انہوں نے “ہم امن چاہتے …
مزید پڑھیںجاپانی عوام جاپانی حکومت کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر شدید برہم
مقامی وقت کے مطابق 27 تاریخ کو جاپان بھر سے تقریباً 500 افراد اور جاپانی حزب اختلاف کی جماعت کے کچھ ارکان نے فوکوشیما پریفیکچر کے علاقے ایواکی کے ساحل پر ایک ریلی نکالی اور مطالبہ کیا کہ جاپانی حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی فوکوشیما دائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ …
مزید پڑھیںجاپانی وزیراعظم کی شرح حمایت میں مسلسل کمی
جاپان کے مقامی وقت کے مطابق 27 تاریخ کو ایک اخبار کے ملک گیر سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیشیدا کابینہ کی شرح حمایت جولائی میں 28 فیصد سے کم ہو کر 26 فیصد رہ گئی ہے اور مسلسل دو ماہ تک اسپورٹ ریٹ 30 فیصد سے بھی کم …
مزید پڑھیںبحیرہ اسود میں اناج برآمد کرنے کے معاہدے پر روس کا موقف تبدیل نہیں ہوا: روسی نائب وزیر خارجہ
روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے مقامی وقت کے مطابق پچیس اگست کو میڈیا کو بتایا کہ بحیرہ اسود سے اناج کی برآمد کے معاہدے پر روس کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، اگر متعلقہ فریق روس سے کیے گئے اپنے سابقہ وعدوں کو پورا کرتے ہیں …
مزید پڑھیںبحرالکاہل کے ساحلی ممالک کو جوہری پانی کے لئے جاپانی حکومت کے خلاف دعوی دائر کرنے کا حق حاصل ہے
حالیہ دنوں جب فوکوشیما کا جوہری آلودہ پانی بحر الکاہل میں داخل ہوا تو ساحلی ممالک کی جانب سے مذمت میں اضافہ ہوا ہے۔ جزائر مارشل جیسے جزیرے کے ممالک کے لیے، جو کبھی جوہری آلودگی سے متاثر تھے، جاپان کے اقدامات نے ان کی دردناک یادیں تازہ کردی ہیں۔ …
مزید پڑھیںمذہبی متن کی توہین پر ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ڈنمارک کے سفارت کاروں کو رواں ماہ چھٹی بار طلب کیا
25 اگست کو ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے ترکی میں ڈنمارک کے ناظم الامور کو رواں ماہ چھٹی بار طلب کیا، اور انہیں ڈنمارک میں مذہبی کتابوں کو نذر آتش کرنے اور ان کی توہین کے حالیہ واقعات کے خلاف ترکی کے احتجاج سے آگاہ کیا۔ اس سے قبل ترکیہ …
مزید پڑھیںسوڈان میں 20 ملین افراد کو غذائی تحفظ کے سنگین مسائل کا سامنا ہے،اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن
مقامی وقت کے مطابق پچیس اگست کو اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے کہا کہ سوڈان میں تقریباً 20 ملین افراد اس وقت “انتہائی سنگین اور بگڑتے ہوئے” فوڈ سیکورٹی کے مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں اور انہیں بین الاقوامی برادری سے فوری طور پر غذائی امداد …
مزید پڑھیںامریکی فوجی امداد سے افریقہ کے مسائل حل نہیں ہوئے، تحقیقاتی رپورٹ
نیوز ویب سائٹ ریسپانسیبل سٹیٹکرافٹ نے افریقی ساحلیان علاقے کی صورت حال کے حوالے سے حالیہ دنوں ایک تحقیقی رپورٹ شائع کی ہے۔ شکاگو کونسل برائے عالمی امور کی اس نئی رپورٹ کے مطابق ،”براعظم افریقہ کے “ساحلیان علاقے” میں حالیہ عرصے میں ہونے والی فوجی بغاوتیں ، انتظامی طور …
مزید پڑھیں