تازہ ترین

Slider International

قدرتی گیس کی ریکارڈ برآمدات سلطنت عمان نے دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی

قدرتی گیس کی ریکارڈ برآمدات پر سلطنت عمان نے عرب دنیا میں تاریخ بناڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم “اواپیک” کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ سلطنت عمان عرب دنیا میں قدرتی گیس کا دوسرا سب سے بڑا برآمد …

مزید پڑھیں

روس سے تیل کی خریداری میں اضافہ مغربی ممالک کابھارت سے ناراضی کااظہار

یورپی یونین کی جانب سے پابندی کے باوجود بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں کمی کے بجائے اضافہ کردیا جس کے پیش نظر مغربی ممالک بھارت سے ناراضی کا اظہار کررہے ہیں۔خبر کے مطابق بھارت کی آئل کمپنیاں روس سے خام تیل خرید کر ان کی مصنوعات تیار …

مزید پڑھیں

یوکرینی صدر جی سیون سربراہی اجلاس میں خصوصی شرکت کیلئے جاپان کے شہر ہیروشیما پہنچ گئے

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی دنیا کی امیر ترین معیشتوں کے جی سیون سربراہی اجلاس میں خصوصی شرکت کیلئے جاپان کے شہر ہیروشیما پہنچ گئے۔ولادیمیر زیلنسکی جاپان میں جاری جی سیون کے رکن ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ اس سے قبل انہوں نے سعودی عرب کے شہر جدہ …

مزید پڑھیں

امریکی ریاست میکسیکو میں کار ریس کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک متعدد زخمی

امریکی ریاست میکسیکو میں کار ریس کے دوران فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ باجا کیلیفورنیا میں پیش آیا۔ جہاں کار ریس کے دوران گھاٹ لگائے افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے …

مزید پڑھیں

سوئٹرز لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 3 افراد ہلاک

سوئٹرز لینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا چھوٹا طیارہ فرانس کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس …

مزید پڑھیں

ایل سلوا ڈور کے فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک

وسطی امریکا کے ملک ایل سلوا ڈور کے فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھگدڑ کا واقعہ دارالحکومت سان سلواڈور میں دو مقامی فٹبال ٹیموں کے دوران ہونے والے میچ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق میچ کے دوران …

مزید پڑھیں

خواتین کی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے سرغنہ کو پھانسی دیدی گئی، ایران

ایلکس کو 2020ء کے دوران ملائیشیا  سے گرفتار کیا گیا تھا ایران میں خواتین کو جسم فروشی کیلئے پڑوسی ممالک میں اسمگل کرنے میں ملوث نیٹ ورک کے سرغنہ کو پھانسی دیدی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی عدلیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا …

مزید پڑھیں

بھارت کی دفاعی پیداوار کا حجم 12 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

اس سے قبل بھارت دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ درآمد کرنے والا ملک رہ چکا ہے بھارت کی دفاعی پیداوار گزشتہ مالی سال کے دوران 12 فیصد اضافہ کے ساتھ 12 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ بھارت کی …

مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا 2 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اس فیصلے سے بینکنگ سسٹم کی لیکویڈیٹی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، ماہر معاشیات بھارتی حکومت نے 2 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارت کے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ شہری 2 ہزار روپے کے نوٹ 30 ستمبر تک تبدیل کروا سکتے …

مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کے گھر مسمار، 150 خاندان بے گھر

احتجاج کرنے والے ہندوؤں پر لاٹھی چارج، متعدد خواتین بھی زخمی بھارت میں مقیم پاکستانی ہندوؤں کے گھر مسمار کردئیے گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مغربی ریاست راجستھان کے علاقے جیسل میر میں پاکستان سے بھارت جانے والے ہندوؤں کے 50 سے زائد گھر تجاوزات قرار دے کر مسمار …

مزید پڑھیں