تازہ ترین

Slider International

امریکہ کے متعدد علاقوں میں فائرنگ کے واقعات

امریکہ کے متعدد علاقوں میں فائرنگ کے واقعات

امریکی معاشرے میں گن وائلنس ہمیشہ سے ایک دائمی مرض کی طرح رہا ہے۔ 22 تاریخ کو امریکہ کے کئی علاقوں میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ 22 تاریخ کی صبح امریکہ کے ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ …

مزید پڑھیں

مشرقی افغانستان میں سیلاب سے 22 افراد ہلاک

مشرقی افغانستان میں سیلاب سے 22 افراد ہلاک

افغانستان کے مشرقی صوبے وردک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد کی ہلاکت اور 40 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ صوبے وردک کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبے کے …

مزید پڑھیں

روس کی جانب سے برکس سربراہی کانفرنس میں تجارتی تصفیے کے نئے نظام پر بات چیت کی امید کا اظہار

روس کی جانب سے برکس سربراہی کانفرنس میں تجارتی تصفیے کے نئے نظام پر بات چیت کی امید کا اظہار

آر ٹی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے 21 جولائی کو امید ظاہر کی کہ اگست میں منعقد ہونے والی برکس سربراہی کانفرنس میں پائیدار تجارتی تصفیے کے نئے نظام قائم کرنے پر بات چیت کی جائے گی، جس کا مقصد یہ ہے کہ تصفیے کے …

مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کی جانب سے کلسٹر بم کے باعث روسی صحافی کی ہلاکت

یوکرینی فوج کی جانب سے کلسٹر بم کے باعث روسی صحافی کی ہلاکت

۲۲ تاریخ کو یوکرین کی فوج کی جانب سے متعدد روسی صحافیوں پر گولہ باری کی گئی، جس کے باعث ایک صحافی زوراویلیو ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کی فوج نے اس گولہ باری میں کلسٹر بمز کا استعمال کیا، جس سے …

مزید پڑھیں

میکسیکوکی ایک بار میں مشتعل شخص کا حملہ 11 افراد ہلاک

میکسیکو میں بار سے نکالے جانے والے شخص نے مشتعل ہو کر بار میں حملہ کر دیا جس کے باعث 11 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میکسیکو کی شمالی ریاست سونورا کے شہر سان لوئس ریو کولوراڈو میں بار سے باہر نکالے جانے شخص نے …

مزید پڑھیں

فلسطین کااسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کے قتل کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ

فلسطین نے مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے سباستیہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کے قتل کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔واضح رہے کہ جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوا تھا جس کی شناخت 18 …

مزید پڑھیں

پولینڈ کے خلاف روسی صدر کا متنازعہ بیان،احتجاج کیلئے روسی سفیرطلب

پولینڈ کے خلاف روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے متنازعہ بیان پر احتجاج کیلئے روسی سفیر کو طلب کرلیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ پاؤل جابلونسکی نے پولش پریس ایجنسی کو بتایا کہ پولینڈ کی جانب سے طلبی پر روسی فیڈریشن کے سفیر سرگئی …

مزید پڑھیں

سوڈان میں جاری لڑائی کے دوران کم از کم 16 شہری مارے گئے

سوڈان کی فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے دوران کم از کم 16 شہری مارے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کے جنگ زدہ علاقے دارفور کے دارالحکومت نیالا میں فوج اور آر ایس ایف کے درمیان مختلف جھڑپوں میں مبینہ طور …

مزید پڑھیں

ایران نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر ڈنمارک کے سفیر کو طلب کر لیا

سوئیڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقع پر ایران میں تعینات ڈنمارک کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق کوپن ہیگن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر احتجاج کیلئے ڈنمارک کے سفیر …

مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایڈمرل، امریکی بحریہ کی سربراہی کیلئے نامزد     

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ خاتون ایڈمرل لیزا فرینچیٹی کو امریکی بحریہ کی سربراہی کیلئے نامزد    کریں گے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس نامزدگی کے بعد ایڈمرل لیزا فرینچیٹی امریکی تاریخ میں پہلی خاتون ہوں گی جو بحریہ کی کمان سنبھالیں گی اور جوائنٹ چیفس آف …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons