سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش، جبکہ بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ اس دوران …
مزید پڑھیںتازہ ترین
عالمی کپ کیلئے کوالیفائر میچز کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا، آئی سی سی
میچز 18 جون سے زمبابوے میں کھیلے جائیں گے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے عالمی کپ کیلئے کوالیفائر میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق ویسٹ انڈیز، زمبابوے، امریکہ، ہالینڈ اور نیپال کو گروپ اے میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ سری لنکا، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ، …
مزید پڑھیںآئی سی سی کے سربراہ کا دورہ لاہور، پی سی بی کا عالمی کپ کیلئے مؤقف کا اعادہ
مذاکرات کا دوسرا دور 31 مئی کو ہوگا پاکستان کرکٹ بورڈ اور دورہ پاکستان پر موجود بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے حکام کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر ہوگیا۔ آئی سی سی کے چیئرمین Greg Barclay اور چیف ایگزیکٹو Geoff Allardice سے مذاکرات کے دوران پی سی بی …
مزید پڑھیںچین-امریکہ حالیہ رابطے، باہمی تعلقات کی تازہ ترین نوعیت
روسی تیل آنے سے فی الحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہونگی، وزیر مملکت
روسی خام تیل آئندہ 14 روز تک پاکستان پہنچ جائے گا وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہےکہ روسی تیل کی درآمد سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔ پاکستان انرجی کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیںبھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، ہلاکتوں کی تعداد 80 ہوگئی
جاں بحق ہونے والوں میں سے زیادہ تر کا تعلق مسیحی برادری سے ہے بھارت کی شمال-مشرقی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے نتیجے میں مزید 5 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد ریاست میں شورش کے دوران اموات کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔ مقامی …
مزید پڑھیںلیبیا میں داعش کیلئے کام کرنے والے 23 افراد کو سزائے موت
تمام ملزمان 2015ء کے دوران متعدد افراد کے قتل میں ملوث قرار لیبیا میں داعش کیلئے کام کرنے والے23 افراد کو سزائے موت اور 14 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کی جانب سے مذکورہ تمام ملزمان کو 2015ء …
مزید پڑھیںبجٹ میں تاجروں اورسرمایہ کاروں کی تجاویز شامل کی جائیں گی، وزیر خزانہ
غیرملکی کرنسی اکاؤنٹ کے بعض اہم امور کو حل کیا جارہا ہے وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کے حوالہ سے تمام پیشگی اقدامات اختیار کئے جاچکے ہیں۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ …
مزید پڑھیںحساباتِ جاریہ کے کھاتوں کے خسارےمیں 76 فیصد کمی آچکی ہے،وزارت خزانہ
فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے محاصل میں 16 فیصدسے زائد نمو ریکارڈ وفاقی وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ اقتصادی نمو اور سپلائی چین میں بہتری آرہی ہے،جبکہ موجودہ مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارے میں 76 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ …
مزید پڑھیںچین کی جانب سے عطیہ کردہ چاول کا بیچ 500 ایکڑ رقبے پر کاشت کیا جائے گا: سپیکر بلوچستان اسمبلی
بلوچستان اسمبلی کے سپیکر جان محمد جمالی نے صوبے میں سیلا ب زدہ علاقوں کیلئے چاول کے بیج عطیہ کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پاریلمینٹری سروسز اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مغرب کے بجائے …
مزید پڑھیں