تازہ ترین

تازہ ترین

“انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے بارے میں شی چن پھنگ کے اقتباسات “عربی ورژن سمیت چھ غیر ملکی زبانوں میں شائع ہوئے ہیں

فارن لینگویجز پبلشنگ ہاؤس نے حال ہی میں عربی، پرتگالی، جرمن، سواحلی، اردو اور ویتنامی زبانوں میں “انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ سے متعلق شی چن پھنگ کے اقتباسات” شائع کیے ہیں۔ کتاب کی تدوین چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی ہسٹری اینڈ ڈاکومینٹیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے …

مزید پڑھیں

شی چن پھنگ کا یو ایس چائنا ایوی ایشن ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور فلائنگ ٹائیگرز کے سابق ارکان کے خط کا جواب

بارہ ستمبر کو چین کے صدر شی چن پھنگ نے یو ایس چائنا ایوی ایشن ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے چیئرمین جیفری گرین اور فلائنگ ٹائیگرز کے سابق ارکان ہاری موئیر اور میک مولن کے خط کا  جواب دیا۔  شی چن پھنگ نے کہا کہ چین اور امریکہ کے عوام نے جاپانی …

مزید پڑھیں

انسداد منشیات پر سختی سے عمل درآمد چینی حکومت کا مستقل موقف ہے،اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے ترجمان کا بیان

18 ستمبر کو   اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے ترجمان نے” سینتھیٹک ڈرگز”  کی روک تھام کے حوالے سے چین کے موقف کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہا کہ منشیات پر سختی سے قابو پانا، چینی حکومت کا مستقل موقف اور تجویز …

مزید پڑھیں

چینی حکومت کا لیبیا کو ہنگامی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

 چائنا انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی  کے مطابق  چینی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لیبیا کو 30 ملین یوآن کی ہنگامی  امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سمندری طوفان اور سیلاب کے بعد لیبیا کو امدادی کاموں میں مدد مل سکے۔  چین کے امدادی سامان میں خیمے، …

مزید پڑھیں

“زیرو ڈالر شاپنگ” اور “فلیش موب رابری”۔ امریکہ میں ایسےعجیب و غریب رجحان کہاں سے آتے ہیں؟ سی ایم جی کا تبصرہ

امریکہ میں “زیرو ڈالر شاپنگ”  ایک عام  رجحان بن رہا ہے جس کا طریقہِ کار یہ ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے منظم لوگوں کا ایک گروپ “سامان لوٹنے” کے لیے اسٹور میں داخل ہوتا ہے اور پھر برق رفتاری سے اٹھائی گئِی چیزوں کے ساتھ فرار ہو جاتا ہے، …

مزید پڑھیں

وانگ ای کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات

18 ستمبر کو  ماسکو میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاووروف  کے درمیان ملاقات  ہوئی۔  وانگ ای نے کہا کہ دونوں سربراہان مملکت کی سٹریٹیجک رہنمائی میں چین اور روس کے تعلقات نے …

مزید پڑھیں

چائنا-آسیان ایکسپو کی نتیجہ خیز سلسلہ وار سرگرمیاں جاری

18 ستمبر کو 20ویں چائنا-آسیان ایکسپو اور چائنا-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ کے لیے فورم کی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہا،جس میں ویسٹ نیو لینڈ-سی کوریڈور کی تعمیر اور آر سی ای پی خطے میں کاروباری اداروں کے  تعاون کو مضبوط بنانے جیسے موضوعات پر  سلسلہ وار نتائج حاصل ہوئے۔ …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے سربراہ اجلاس کا آغاز

اٹھارہ ستمبر کو اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے سربراہ اجلاس کا آغاز ہوا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے افتتاحی خطاب میں رکن ممالک پر زور دیا کہ وہ پائیدار ترقی کے اہداف کو درست سمت میں لانے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔ پائیدار ترقی …

مزید پڑھیں

پولرائزیشن کا زہر جمہوریت کے لیے خطرہ کیوں ہے؟

گزشتہ سال پیو ریسرچ کے ایک سروے میں 72 فیصد ریپبلکنز کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس دوسرے امریکیوں کے مقابلے میں زیادہ بے ایمان اور غیر اخلاقی ہیں  جب کہ  60 فیصد سے زیادہ ڈیموکریٹس کردار کی  ان خامیوں کو ریپبلکنز سے منسوب کرتے ہیں۔ بہت سے بڑے اداروں مثلاً …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons