کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی اور قانونی امور کمیشن کے سربراہ چھین وین چِھنگ، جرمنی میں منعقد ہونے والے چوتھے چین-جرمنی اعلیٰ سطحی سیکیورٹی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ چھین وین چِھنگ 21 سے 28 …
مزید پڑھیںتازہ ترین
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں الیکشن منعقد کروانے کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کی جائے گی جبکہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور تجاویز کی سماعت کے بعد 30 نومبر کو حتمی فہرست …
مزید پڑھیںچینی نائب صدر کا چین-امریکہ اختلافات کو مناسب طریقے سے منظم کرنے کا مطالبہ
چینی نائب صدر ہان چَنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کو باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور چین کے صدر شی چن پھنگ کی طرف سے پیش کردہ 3 اصولوں کے مطابق باہمی روابط کو مضبوط بنانے اور اختلافات کو درست طریقے سے دور کرنے کی ضرورت ہے۔ …
مزید پڑھیںچین اور پیرو بیلٹ اینڈ روڈ کے اعلیٰ سطحی تعاون کو فروغ دیں، چینی نائب صدر
چینی نائب صدر ہان چَنگ نے پیرو کو گلوبل ڈیویلپمنٹ انیشیٹو کے حوالے سے تعاون کیلے چین کا پسندیدہ شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین جی ڈی آئی کے زیادہ ٹھوس نتائج کیلئے پیرو کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ …
مزید پڑھیںنیپال کے وزیر اعظم پرچنڈا چین کا دورہ کریں گے
نیپال کے وزیر اعظم پرچنڈا 23 سے 30 ستمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وہ 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 21 تاریخ کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ …
مزید پڑھیںچین کے صدر شی چن پھنگ کا چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر جن حوا کا دورہ
بیس ستمبر کی صبح، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی چن پھنگ نے صوبہ زے جیانگ کے شہر جن حوا میں لی زو ولیج اور ای وو انٹرنیشنل ٹریڈ سٹی کا معائنہ کیا، تاکہ مقامی خصوصیات کی حامل صعنتی ترقی، دیہی علاقوں کی ترقی و …
مزید پڑھیںچینی خلائی اسٹیشن سے چینی نوجوانوں کو خلائی سائنس کی تعلیم دی جائے گی
21 ستمبر کی سہ پہر کو چین کے شنزو 16 خلائی مشن کے خلا باز جنگ ہائی پھنگ ، جو یانگ جو اور گوئی ہائی چھاو چینی خلائی اسٹیشن سے ملک بھر کے نوجوانوں کو خلائی سائنس کے بارے میں تعلیم دیں گے ۔
مزید پڑھیںفلپائن فرضی معلومات کی بنیاد پر سیاسی تماشہ نہ کرے ، چینی وزارت خارجہ
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے بحیرہ جنوبی چین میں کورل ریف سے متعلق فلپائن کی حکومت کے بیان پر 21 ستمبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم فلپائن پر زور دیتے ہیں کہ وہ فرضی معلومات کی بنیاد پر سیاسی تماشہ نہ کرے …
مزید پڑھیںورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2023 ووچن سمٹ 8 سے 10 نومبر تک منعقد ہوگی
ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس انٹرنیشنل نے 21 ستمبر کو اعلان کیا ہے کہ 2023 ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ووچن سمٹ 8 سے 10 نومبر تک چین کے شہر وو چن میں منعقد ہو گی۔ موجودہ سمٹ کا موضوع ہے”ایک جامع، فائدہ مند اور لچکدار ڈیجیٹل دنیا کی تعمیر-سائبر اسپیس میں ہم نصیب …
مزید پڑھیںخصوصی افراد ایک شاندار زندگی کی جانب گامزن
چائنا ڈس ایبلڈ پرسنز فیڈریشن کی آٹھویں قومی کانگریس 18 تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔ چینی صدر شی چن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے کانگریس کے انعقاد پر مبارکباد کے لئے اجلاس میں شرکت کی۔ نئے عہد میں معذور افراد کو ایک خوشگوار اور خوبصورت زندگی فراہم کرنے …
مزید پڑھیں