تازہ ترین

تازہ ترین

گیس چوری میں ملوث ملازمین اور غیرقانونی کنکشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایات جاری!

وزیراعظم عمران خان نے وزارت پٹرولیئم کو گیس کے غیرقانونی کنکشنوں کے خلاف فوری کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں گیس کے نقصانات روکنے کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے گیس کمپنیوں کے اُن ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی …

مزید پڑھیں

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کی رکنیت حاصل کرنے والا خطے کا پہلا ملک ہوگا، عثمان ڈار!

وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے امور ِنوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جلد ہی شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ کونسل کا ممبر بن جائے گا۔ امورِ وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری ظہور احمد سے اہم ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی …

مزید پڑھیں

مسعود اظہر کے خلاف پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کے مسودے میں کوئی ٹھوس جواز موجود نہیں، چین!

امریکہ کی جانب سے مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد کے مسودے کو آگے بڑھانے کے عمل کی مخالفت، چینی وزارت خارجہ!

چین نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کے مسودے میں کوئی ٹھوس جواز موجود نہیں ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کنگ شوآنگ نے کہا کہ امریکہ کی مذکورہ …

مزید پڑھیں

آئی سی سی کا کھیل میں بدعنوانی کی روک تھام کیلئے انٹرپول کےساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ!

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے کھیل میں بدعنوانی کی روک تھام کیلئے انٹرپول کےساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی اور فرانس میں قائم انٹرپول کے دفتر نے باہم مل کر کام کرنے اور کھیل میں بدعنوانی ختم کرنے سے متعلق طریقہ کار پر غور …

مزید پڑھیں

چین میں بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی!

چینی وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے ریاستی کونسل کے اجلاس کے دوران بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق انتظامی لائسنسگ کے قانون، ٹریڈ مارک کے قانون، تعمیرات کے قانون اور الکیٹرانک سیگنیچر کے قوانین کے مسودوں میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ چین کی ریاستی کونسل کے مطابق بیرونی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقامات سے فائدہ نہیں اٹھایا گیا، وزیراعظم عمران خان!

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جس قدر خوبصورت سیاحتی مقامات موجود ہیں، وہ دنیا میں کسی ایک ملک کے پاس نہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان کے خوبصورت مقامات سے آج تک فائدہ نہیں اٹھایا …

مزید پڑھیں

ملک میں مختلف تعلیمی نظام معاشرے میں تفریق کا باعث ہیں، وزیراعظم عمران خان!

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے طلباء بھی جج، ڈاکٹر، انجینئر اور سائنسدان بن سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں علماء کرام کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں مختلف تعلیمی نظام معاشرے میں تفریق کا باعث ہیں لہٰذا سب …

مزید پڑھیں

آج ملک بھرمیں شب معراج النبیﷺ مذہبی عقیدت واحترام کےساتھ منائی جارہی ہے!

آج ملک بھرمیں شب معراج النبیﷺ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے۔ اس رات نبی آخرالزماںﷺ کو مسجد الحرام سے مسجداقصیٰ لے جایا گیا اوراس کے بعد آپﷺ جنت کے جانور براق پرسوارہوکرعرش معلی تشریف لے گئے، جہاں آپﷺ کو نماز کا تحفہ بھی عطاء کیا گیا۔ آج شب …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے 40 بریگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی!

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 40 بریگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرِ صدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاک فوج کے 40 افسران …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں 44 سے زائد فراری کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دئیے!

بلوچستان میں چوالیس سے زائد فراری کمانڈروں نے حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں۔ اس سلسلے میں آج کوئٹہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں فراری کمانڈروں کو قومی دھارے میں شامل کیا گیا۔ مذکورہ کمانڈروں کا تعلق بلوچستان لبریشن آرمی، بلوچستان ریپبلک آرمی اور دیگر کالعدم تنظیموں …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons