تازہ ترین

تازہ ترین

چین اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی اقتصادی و تجارتی مشاورت کے نویں دور میں شرکت کے لئے چینی نمائندے بیجنگ سے روانہ!

چین اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی اقتصادی و تجارتی مشاورت کے نویں دور میں شرکت کے لئے چینی نمائندے بیجنگ سے روانہ!

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کنگ شوانگ نے یکم اپریل کو بیجنگ میں ایک رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور امریکہ کے درمیان اعلی سطحی اقتصادی و تجارتی مشاورت کے نویں دور میں شرکت کے لئے چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ بیجنگ سے امریکہ کے …

مزید پڑھیں

چین کے صدر کی جانب سے ” چین-پیسفک جزائر ممالک کے سیاحتی سال ۲۰۱۹” کی افتتاحی تقریب پر مبارک باد کا پیغام!

چین کے صدر کی جانب سے " چین-پیسفک جزائر ممالک کے سیاحتی سال ۲۰۱۹" کی افتتاحی تقریب پر مبارک باد کا پیغام!

“چین- پیسفک جزائر ممالک کے سیاحتی سال ۲۰۱۹ ” کی افتتاحی تقریب یکم اپریل کو سامووا کے دارالحکومت آپیا میں منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ نے مبارک باد کا پیغام بھیجا- شی چن پھنگ نے کہا کہ چین اور پیسفک جزائر ممالک کے …

مزید پڑھیں

حکومت قومی معیشت کو مستحکم بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، وزیرِ مملکت علی محمد!

حکومت قومی معیشت کو مستحکم بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، وزیرِ مملکت علی محمد!

پارلیمانی امورِ کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت قومی معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے- ریڈیو پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں اقتصادی اشاریوں میں نمایاں بہتری آئی ہے، جبکہ …

مزید پڑھیں

خنجراب پاس پر پاک چین سرحد آج سے دوبارہ کھول دی گئی!

خنجراب پاس پر پاک چین سرحد آج سے دوبارہ کھول دی گئی!

خنجراب ٹاپ کے راستے پاک چین سرحد یکم اپریل سے تجارت اور آمدورفت کے لئے دوبارہ کھول دی گئی ہے جو سردیوں میں بند رہی- دونوں دوست ملکوں کے درمیان معاہدے کے مطابق یہ سرحد ہر سال یکم دسمبر کو بند جبکہ یکم اپریل کو کھولی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

تبت کے حوالے سے کتب کی اشاعت کی افتتاحی تقریب کا انعقاد!

تبت کے حوالے سے کتب کی اشاعت کی افتتاحی تقریب کا انعقاد!

رواں سال، چین کے تبت خود اختیار علاقے میں جمہوری اصلاحات پر عمل کا ساٹھواں سال ہے۔ اس موقع پر تبت کے حوالے سے کتب کی اشاعت کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ کتب نادر اور قیمتی تصویری و تحریری دستاویزات، سیرت نگاری اور سفر ناموں پر مشتمل ہیں جن …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز!

سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز!

سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ کراچی میں تین لاکھ 67 ہزار 606 طلبہ و طالبات سائنس اور جنرل گروپ کے امتحانات دیں گے۔ سکھر تعلیمی بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ 7 …

مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، وزیرِ خارجہ!

پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، وزیرِ خارجہ!

وزیرِ‌خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہے، دنیا ایک بدلتا پاکستان دیکھ رہی ہے، بھارت کو پیغام ہے ہم امن سے …

مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو کولمبو میں گرفتار کر لیا گیا!

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو کولمبو میں گرفتار کر لیا گیا!

سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دمتھ کرونارتنے کو کولمبو میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ سری لنکن کپتان شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کر رہے تھے کہ ان کی گاڑی سے ایک اور گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور متاثرہ گاڑی …

مزید پڑھیں

فیڈرر نے چوتھی بار میامی اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا!

فیڈرر نے چوتھی بار میامی اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا!

سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے امریکا کے جان ازنر کو ہرا کر چوتھی بار میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ فیڈرر نے دفاعی چیمپئن ازنر کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی، سوئس ٹینس اسٹار نے چھ ایک، چھ چار سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرے …

مزید پڑھیں

نغمہ نگار، اسکرپٹ رائٹر مسرور انور کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے!

نغمہ نگار، اسکرپٹ رائٹر مسرور انور کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے!

منفرد، نغمہ نگار، اسکرپٹ رائٹر اور مکالمہ نگار مسرور انور کو مداحوں سے بچھڑے تیئس برس بیت گئے۔ مسرور انور 5 جنوری 1944ء کو شملہ میں پیدا ہوئے، 1962ء میں ا نہوں نے اپنی پہلی فلم ‘بنجارن کے لئے گیت لکھے تاہم انہیں اصل شہرت وحید مراد کی فلم ‘ہیرا …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons