تازہ ترین

تازہ ترین

وفاقی حکومت اپنے اہم منصوبوں ”احساس” اور ”صحت انصاف کارڈ” کو سندھ تک توسیع دے گی!

وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت معاشرے کے محروم طبقات کی فلاح وبہبود کے لئے اپنے اہم منصوبوں ”احساس” اور ”صحت انصاف کارڈ” کے دائرہ کار کو سندھ تک توسیع دے گی۔ کراچی میں منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے سابق جنرل کی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی بہترین حکمت عملی کی تعریف!

بھارتی فوج کے ایک سابق جنرل ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل سید عطاء حسنین نے جدید جنگی حربوں اور مہارت کے شعبے میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی بہترین حکمت عملی کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے لندن میں سٹریٹجک علوم کے بین الاقوامی ادارے کے زیرِ اہتمام ایک سیمینار …

مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ نے تھریسامے کے بریگزٹ معاہدے کو پھر مسترد کر دیا!

برطانیہ میں ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے کے بریگزٹ معاہدے کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ جنوری کے بعد سے دو بار یہ معاہدہ مسترد کرچکی ہے۔ ارکان نے یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہدے کو دو سو چھیاسی کے مقابلے میں تین سو چوالیس ووٹوں سے …

مزید پڑھیں

چین اور امریکہ کے مابین تجارتی مذاکرات میں پیش رفت!

چین اور امریکہ کے مابین تجارت مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ چینی نائب وزیرِ اعظم لیوحہ، امریکی تجارتی نمائندہ رابرٹ لائٹ حزر اور امریکی وزیر خزانہ سٹیون مونچن نے چین اور امریکہ کے مابین بیجنگ میں منعقدہ تجارتی مذاکرات کے آٹھویں دور میں شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں …

مزید پڑھیں

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے پارٹی کے امور سے متعلق قوائد و ضوابط کا جائزہ لیا!

کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے پارٹی کے امور سے متعلق قوائد و ضوابط کا جائزہ لیا، جن میں سی پی سی کے مرکزی اراکین کے گروپوں کے کام اور پارٹی کے اراکین کی تعلیم اور انتظامی امور سے متعلق قوائد و ضوابط کا جائزہ …

مزید پڑھیں

صبح کا ناشتہ، صحت مند دل کی ضمانت!

صبح کا ناشتہ نہ صرف عمومی صحت کیلئے ضروری ہے، بلکہ یہ دل کی بہت سے بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دن کا آغاز اگر توانائی سے بھر پور ناشتے سے کیا جائے تو یہ نہ صرف عمومی صحت کیلئے فائدہ مند ہے …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم کی مصنوعات11 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان!

یکم اپریل سے پیٹرولیم کی مصنوعات 11 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی ہے۔ ‏اوگرا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 92 پیسے، ہائی سپیڈ …

مزید پڑھیں

وزیرِ اطلاعات کا پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور!

وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ثقافتی تعلقات اور عوامی سطح پر روابط کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ریاض میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب میں ثقافت کی بحالی کےلئے مکمل تعاون فراہم …

مزید پڑھیں

جیش محمد کے رہنما مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرنے کے معاملے پر چینی وزارت خارجہ کا رد عمل!

حالیہ دنوں کچھ ممالک نے چین پر تنقید کی ہے کہ چین نے اقوام متحدہ کی 1267 کمیٹی میں جیش محمد کے رہنما مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کو ملتوی کر دیا ہے۔ ان ممالک کی جانب سے یہ خیال ظاہر کیا …

مزید پڑھیں

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ جاری!

پاکستان نے چوتھے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے چوتھے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی قیادت شعیب ملک کی جگہ عماد وسیم کو سونپی گئی ہے۔ خراب کارکردگی کے باعث شعیب ملک کی ورلڈکپ میں …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons