تازہ ترین

تازہ ترین

قومی لائحہ عمل ملک کے قومی جذبے اورعزم کاعکاس ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی!

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ قومی لائحہ عمل ملک کے قومی جذبے اورعزم کاعکاس ہے۔ نجی نیوزچینل سے با ت چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قومی لائحہ عمل پر تمام سیاسی جماعتوں کامکمل اتفاق رائے ہے۔ انہوں نے کہاکہ قومی لائحہ عمل پرمسلسل کام کیلئے ٹھوس اقدامات …

مزید پڑھیں

برطانوی ایوان نمائندگان کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کےعمل میں التوا کی تصدیق …

ستائیس مارچ کوبرطانوی ایوان نمائندگان نے رائے شماری کے ذریعے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے لیے اس ماہ کی انتیس تاریخ مقرر کی گئی تھی جسے ملتوی کیا گیا ہے تاہم حتمی تاریخ تاحال طےنہیں پائی ہے۔ ایک اور اطلاع کے …

مزید پڑھیں

چینی صدر کا بیان:”میں بے خودی کی کیفیت میں رہوں گا ،عوام کو مایوس نہیں کروں گا” چائنہ میڈیا گروپ کا تبصرہ!

گزشتہ دنوں دورہ اٹلی کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ نے اطالوی اسپیکر روبرٹو فیکو سے ملاقات کے موقع پر عوام کے لیے بھرپور خدمات کے حوالےسے جو خیالات پیش کیے، آجکل چین میں انٹرنیٹ پر ان کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ صدر شی جن پھنگ نے روبرٹو …

مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی بو آؤ ایشیائی فورم کونسل کے کارکنان سے ملاقات …

چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھِیانگ نے ستائیس تاریخ کو صوبہ ہائی نان کے قصبے بو آؤ میں بو آؤ ایشیائی فورم کونسل کے سربراہ بان کی مون اور متعدد کونسل کارکنان سے ملاقات کی۔ لی کھہ چھیانگ نے کہا کہ رواں سال کے فورم کا موضوع “ہم نصیبی، …

مزید پڑھیں

“دو ریاستی فارمولہ”فلسطین، اسرائیل تصادم کا بنیادی حل ہے، وو ہائی تھاؤ!

چھبیس مارچ کواقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب وو ہائی تھاؤ نے کہا کہ “دو ریاستی فارمولہ”فلسطین، اسرائیل تصادم کا بنیادی حل ہے۔ عالمی برادری کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قرارداد ،”زمین کے بدلے امن کا حصول” کے اصول اور عرب امن انیشیٹیو پر کاربند رہتے ہوئے مذاکرات …

مزید پڑھیں

​رواں سال چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کےاولین غیر ملکی دورے کے ثمرات …

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نےاکیس سے چھبیس مارچ تک اٹلی، موناکو اور فرانس کا سرکاری دورہ کیا۔ رواں سال چینی صدر مملکت کی جانب سے بیرونی ممالک کا یہ پہلا دورہ اور اس کے نئے نتائج سامنے آئے ہیں۔ اٹلی “دی بیلٹ اینڈ روڈ ” انیشیٹو میں شریک …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کی بہتری کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے تمام پلان مسترد کردیے!

وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کی بہتری کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے تمام پلان مسترد کردیے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کرکٹ کی بہتری کے لئے منعقدہ اجلاس میں کرکٹ کی موجودہ صورتحال اور ملک میں کرکٹ کے تنظیمی ڈھانچے پر بات چیت کی گئی جب کہ ملکی …

مزید پڑھیں

چینی وزیرِ اعظم کا کاروباری اداروں کو تقویت دینے پر زور!

چینی وزیرِ اعظم لی کھ چھیانگ نے کاروباری اداروں کو تقویت دینے، ترقی سے متعلق اور عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔ چینی وزیرِ اعظم نے بوآؤیشیا فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران چین کے صوبہ حائے نان کے دورے کے موقع …

مزید پڑھیں

برطانیہ کی خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کی تحسین!

برطانیہ نے علاقائی امن و استحکام کے حوالےسے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی وزیراعظم کے قومی سلامتی کے نائب مشیر کرسچین ٹرنر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سلامتی سے متعلق دوطرفہ تعاون، مجموعی …

مزید پڑھیں

بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پلوامہ واقعہ کے بارے میں تحقیقات سے آگاہ کیا گیا…

پاکستان کی حکومت نے پلوامہ واقعے کے بارے میں بھارتی رپورٹ کے جائزے کے بعد ابتدائی تحقیقات سے حاصل ہونے والی معلومات کا بھارت کے ساتھ تبادلہ کیا ہے۔ سیکرٹری خارجہ کی جانب سے اسلام آباد میں بھارت کی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا اور انہیں پلوامہ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons