تازہ ترین

تازہ ترین

برطانیہ کی خطے میں امن و استحکام کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کی تحسین!

برطانیہ نے علاقائی امن و استحکام کے حوالےسے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی وزیراعظم کے قومی سلامتی کے نائب مشیر کرسچین ٹرنر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سلامتی سے متعلق دوطرفہ تعاون، مجموعی …

مزید پڑھیں

بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پلوامہ واقعہ کے بارے میں تحقیقات سے آگاہ کیا گیا…

پاکستان کی حکومت نے پلوامہ واقعے کے بارے میں بھارتی رپورٹ کے جائزے کے بعد ابتدائی تحقیقات سے حاصل ہونے والی معلومات کا بھارت کے ساتھ تبادلہ کیا ہے۔ سیکرٹری خارجہ کی جانب سے اسلام آباد میں بھارت کی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا اور انہیں پلوامہ …

مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے، آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کے لئے 267 رنز کا ہدف!

تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لئے 267 رنز کا ہدف دیا، کپتان ایرون فنچ نے 90 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ابوظبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں کینگروز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے …

مزید پڑھیں

راولپنڈی: سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب کے سامنے پیش!

سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ آج راولپنڈی کی عدالتِ احتساب میں پیش ہوئے جہاں نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ان سے تفتیش کی- نیب کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قائم علی شاہ کو تحریری سوالنامہ بھی دیا گیا ہے جس کے جوابات 10 روز …

مزید پڑھیں

وزیرعظم کا ”احساس” کے نام سے غربت کے خاتمے کے جامع پروگرام کا افتتاح!

وزیرِا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت غربت کے خاتمے کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع کرے گی۔ انہوں نے اسلام آباد میں غربت کے خاتمے کے پروگرام سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ہم غُرباء کو قانونی امداد فراہم کریں گے اور تعلیم کے …

مزید پڑھیں

تائیوان کے تارکین وطن چینی قونصل خانوں سے مدد طلب کرنے کے اہل ہیں، چینی ریاستی کونسل!

چینی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امورِ تائیوان کے ترجمان An Fengshan نے کہا ہے کہ دیگر ممالک میں رہائش پذیر تائیوان کے ہم وطن چینی قونصل خانوں سے حفاظت اور مدد طلب کرنے کے اہل ہیں۔ An Fengshan نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے …

مزید پڑھیں

عدالتِ عظمی نے نیب کی گرفتاری کے اختیار سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا!

عدالتِ عظمی نے نیب کی گرفتاری کے اختیار سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت عظمی نے اپنے فیصلے میں نیب کے اختیار کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کر سکتی ہے، اور اگر نیب کے پاس …

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کا 28 مارچ کو شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ!

سابق وزیراعظم نواز شریف کا 28 مارچ کو شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ نوازشریف کل صبح شریف میڈیکل سٹی جائیں گے جہاں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کا …

مزید پڑھیں

تعلیمی نظام میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، وفاقی وزیرِ تعلیم!

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی نظام میں اصلاحات کا عمل جاری ہے تا کہ اسے عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جاسکے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام صوبوں میں اعلیٰ …

مزید پڑھیں

دنیا کی بلند ترین لفٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز!

چین کے پارک میں واقع دنیا کی بلند ترین لفٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ ماہر انجینئرز نے چینی شہر Zhang jiajie میں واقع 1 ہزار 70 فٹ بلند پہاڑ پر لفٹ نصب کر دی ہے جس میں سوار ہونے کے بعد 2 منٹ کے اندر پہاڑ کی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons