صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے عوام کو کورونا وائرس کی وباء سے محفوظ رکھنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد کے اچانک دورے کے موقع پرکیا۔معاون خصوصی نے …
مزید پڑھیںتازہ ترین
چندعناصر افغانستان امن معاہدہ ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چند عناصر افغانستان امن معاہدہ ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں تاہم انہیں کامیاب نہیں ہونے دیا جانا چاہیے۔ ملتان میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ امن معاہدہ افغانستان میں امن کی جانب ایک سنہری موقع ہے۔ بھارتی …
مزید پڑھیںچینی ریڈ کراس ٹیم کے ارکان ایران میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف
حالیہ دنوں دنیا کی توجہ ایران میں وبا کے پھلاؤپر مرکوز ہ رہی ہے۔ وبا کی سنگینی کے پیش نظر پانچ ارکان پر مشتمل چینی ریڈکراس کی ٹیم ایران پہنچی تھی اور اس ٹیم نے وبا کے مقابلے میں چین میں حاصل کردہ تجربات سے ایران کی مدد کرنے کی …
مزید پڑھیںچین میں نوول کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ بحالی کے لیے ترجیحی پالیسیاں اور اقدامات
چین کے مختلف علاقوں میں وبا پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ صنعتی و کاروباری اداروں کی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے ترجیحی پالیسیاں اور اقدامات اختیار کئے گئے ہیں۔ شنگھائی شہر میں صنعتی و کاروباری اداروں کو درپیش ٹیکس کے مسائل اور سرمائے کے حصول میں مشکلات سمیت دیگر …
مزید پڑھیںآٹھ مارچ کو چائینیز مین لینڈ میں نوول کورونا وائرس کووڈ-19 کے چالیس نئے کیسز کی تصدیق
چین کے قومی صحت عامہ کمیشن کے مطابق آٹھ مارچ کو چائینیز مین لینڈ میں نوول کورونا وائرس نمونیا کے نئے تصدیق شدہ کیسز میں 40 کا اضافہ ہوا۔ اموات کی تعداد 22 اور مشتبہ مریضوں کی تعداد 60 رہی۔ اس کے علاوہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1535 …
مزید پڑھیںپی ایس ایل5: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا- لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کراچی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز …
مزید پڑھیںچینی حکام ہجرت کرنے والے کارکنوں کو صحت سے متعلق شعور وآگہی کی بہتر سہولیات فراہم کر رہے ہیں
چینی حکام ہجرت کرنے والے کارکنوں کوصحت سے متعلق شعور وآگہی کی بہترسہولیات فراہم کررہے ہیں تاکہ نوول کرونا وائرس نمونیا کی وباء سے بچاؤ سے متعلق ان کی معلومات اورآگاہی میں مزید اضافہ ہوسکے۔چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کے اعلی عہدیدار Yang Wenzhuang نے کہا ہے کہ چین نے …
مزید پڑھیںچینی نائب وزیراعظم کی کرونا کی روک تھام کے لیئے صف اول میں خدمات سرانجام دینے والی چینی خواتین کو مبارکباد
چینی نائب وزیراعظم Sun Chunlan نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نوول کرونا وائرس نمونیا کی روک تھام اور تدارک کے لیئے صف اول میں خدمات سرانجام دینے والی چینی خواتین کومبارکباد دی ہے ۔انہوں نے اس مہلک وباء کی روک تھام میں چینی خواتین کے کردار کوسراہا۔ چینی …
مزید پڑھیںچین میں گزشتہ سال کے دوران قابل تجدید توانائی کی پیداوار 794 ملین کلوواٹ رہی
چین میں گزشتہ سال کے دوران قابل تجدید توانائی کی پیداوار 794ملین کلوواٹ تک رہی جبکہ اس میں سالانہ 9فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے۔ چین کے قومی توانائی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق چین میں ہوا اور سولر انرجی کے ذریعے توانائی میں …
مزید پڑھیںچین میں اقتصادی شرح نمو میں جدت لانے کے لیئے فائیو جی ٹیکنالوجی انتہائی اہم ہے
چینی اکیڈیمی آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے صدر Liu Duo نے کہا ہے کہ خدمات اور مینوفیکچرنگ سمیت دیگر شعبوں میں ڈیجیٹل تبدیلی اور معاشرتی اور اقتصادی شرح نمو میں جدت لانے کے لیئے فائیوجی ٹیکنالوجی انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں نئے بنیادی ڈھانچے …
مزید پڑھیں