تازہ ترین

تازہ ترین

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا!

سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی جانب سے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں امن کا خواہشمند ہے، وزیر اطلاعات!

وزیر اطلاعات چوہدری فواہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہشمند ہے اور امن کی خواہش کو پاکستان کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مثبت اور جامع حکمت عملی کی بدولت بھارت کو پلوامہ واقعے پرعالمی سطح پر تنہائی کا سامنا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا افغانستان سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ!

وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا افغانستان سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنی گفتگو میں افغانستان میں انتخابات کے حوالے سے پاکستانی ماڈل کا حوالہ …

مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کی جانب سے چینی صدر اور ان کی اہلیہ کے اعزاز میں شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام!

چھبیس مارچ کو چین کے صدر شی جن پھنگ کا سرکاری دورہِ فرانس مکمل ہوگیا ہے۔ چین واپسی سے قبل صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی جانب سے دی جانے والی شاندار الوداعی تقریب میں شرکت کی۔ شی جن …

مزید پڑھیں

انسانیت کے چار مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چینی صدر کی تجاویز: سی آر آئی کا تبصرہ!

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چھبیس مارچ کو فرانس اور چین کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والے گلوبل گورننس فورم کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران بنی نوع انسان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے، کرہ ارض کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیےعالمی برادری سے مشترکہ …

مزید پڑھیں

تبت میں ہونے والی شاندار ترقی سے متعلق وائٹ پیپر کا اجراء!

ستائیس مارچ کو چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے تبت کی ترقی سے متعلق وائٹ پیپر جاری کیا جس کا عنوان ہے “عظیم ترقی : تبت میں جمہوری اصلاحات کے ساٹھ برس ” ۔ وائٹ پیپر میں تبت کی جمہوری اصلاحات کے ذریعے ہونے والی ترقی پر روشنی …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان!

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ مغربی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ آج صبح اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، جبکہ پشاور 12، لاہور13، …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے کینسر میں مبتلا 2 بچیوں کی فوجی سپاہی بننے کی خواہش پوری کر دی، آئی ایس پی آر!

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر میں مبتلا 2 بچیوں کی سپاہی بننے کی خواہش پوری کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر لاہور نے دونوں بچیوں سے مل کر ان کی خواہش پوری کی۔ جویریہ اور روبا نے فوجی وردیاں پہن کر …

مزید پڑھیں

چین گزشتہ تین سال سے جرمنی کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، چینی صدر!

چینی صدر شی چن پھنگ سے جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے فرانس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دورا ن دونوں رہنماؤں نے چین اور جرمنی کے مابین دو طرفہ تعلقات کی ترقی کے لئے تین نکاتی تجاویز پرعمل کرنے پر اتفاق کیا۔ فرانس کے شہر پیرس میں چین اورفرانس …

مزید پڑھیں

چین اور فرانس کا سٹراٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق!

چینی صدر شی چن پھنگ سے فرانسیسی سینٹ کے صدر Gerard Larcher نے فرانس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ چین اور فرانس کے مابین دو طرفہ سٹراٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons