تازہ ترین

تازہ ترین

چینی صدر اٹلی، موناکو اور فرانس کے سرکاری دورے کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے!

چینی صدر شی چن پھنگ اٹلی ، موناکو اور فرانس کے سرکاری دورے کے بعد بیجنگ واپس پہنچ گئے ہیں۔ بیجنگ رونگی سے قبل فرانس کے اعلی حکام نے انہیں ہوائی اڈے پر الوادع کیا۔

مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ نے نسل پرستی کی روک تھام کیلئے قرارداد منظور کر لی!

یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں رکن ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ افریقی ممالک کے لئے نسل پرستی کی روک تھام کی پالیسیاں اختیارکی جائیں ۔ قرارداد کے حق میں 535 اور مخالفت میں 80 ووٹ آئے جبکہ 44 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ …

مزید پڑھیں

یورپی ممالک نے گولان پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کرنے کا امریکی صدر کا فیصلہ مسترد کر دیا!

یورپی ممالک نے گولان پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کرنے کا امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بیلجیئم، برطانیہ، فرانس ،جرمنی اور پولینڈ سمیت تمام مستقل رکن ملکوں نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح …

مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی زیرِ صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے!

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرِ صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پیٹرولیم، بحری امور، اور توانائی ڈویژن سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد سکھ یاتریوں کی سہولت کیلئے پاکستان گوردوارہ پربندھک کمیٹی قائم!

وفاقی کابینہ نے کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد سکھ یاتریوں کی سہولت کے لئے دس رکنی پاکستان گوردوارہ پر بندھک کمیٹی قائم کی ہے۔ یہ بات وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ دیتے …

مزید پڑھیں

گزشتہ تین ماہ میں بجلی کے شعبے کے ریونیو میں 40 ارب روپے کا اضافہ ہوا، عمر ایوب!

توانائی ڈویژن کے وزیرعمرایوب خان نے کہا ہے کہ گردشی قرضہ رواں سال کے آخر تک کم کر کے 225 ارب روپے تک لایا جائے گا جو اس وقت 603 ارب روپے ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے گزشتہ …

مزید پڑھیں

شام: مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ تسلیم کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے!

شام میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضہ باضابطہ طور پر تسلیم کرنے پرمختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ مظاہرین نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کے غیرقانونی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائیگا!

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیمیں پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے مدمقابل ہونگی۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کو سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیں

ایران میں بارش اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں پر پاکستان کی جانب سے اظہار تعزیت!

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے ایران میں بارشوں اورشدید سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران کے صوبے ارمان اور کرمان شاہ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب …

مزید پڑھیں

پھنگ لی یوان نے بچیوں اور خواتین کی تعلیم سے متعلق یونیسکو کے خصوصی اجلاس میں شرکت کی!

چھبیس تاریخ کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور یونیسکو کی بچیوں اور خواتین کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے خصوصی ایلچی پھنگ لی یوان نے پیرس میں یونیسکو کے زیر اہتمام بچیوں اور خواتین کی تعلیم کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس میں شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons