تازہ ترین

تازہ ترین

امریکی صدر گولان پہاڑیوں کے حوالے سے آج ایک حکم نامے پر دستخط کرینگے!

امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ آج ایک حکم نامے پر دستخط کریں گے جس کے تحت گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی خودمختاری کو تسلیم کیا جائے گا۔ امریکہ کے ایک سینئرعہدیدارنے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ ایک سرکاری دستاویز تیار کر رہی ہے جس کا مقصد تذویراتی اہمیت …

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ فلم”Us” کا امریکی باکس آفس پر شاندار بزنس!

ہالی ووڈ فلم “Us” نے امریکی باکس آفس پر نو ارب 83 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن سنبھال لی جبکہ کیپٹن مارویل دوسرے اور ونڈر پارک تیسرے نمبر پر رہیں۔ رائٹرڈائریکٹر جورڈن پیلے کی سسپنس اور خوفناک مناظر سے دہلا دینے والی فلم Us کی کہانی …

مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ایشیا پیسیفک گروپ پاکستان پہنچ گیا!

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ایشیا پیسیفک گروپ مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسیفک گروپ کے 3 روزہ مذاکرات کل سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے اور مذاکرات سے قبل ایشیا پیسفک گروپ وفد کا اجلاس آج شام 7 بجے …

مزید پڑھیں

بوآؤ ایشیائی فورم رواں سال 26 سے29 مارچ تک چین میں منعقد ہو گا!

بوآؤ ایشیائی فورم کا سالانہ اجلاس دو ہزار انیس چھبیس سے انتیس مارچ تک چین کے صوبہ ہائی نان کے قصبے بوآؤ میں منعقد ہوگا۔ موجودہ فورم کا موضوع ہو گا “ہم نصیبی ، مشترکہ حرکت اور مشترکہ خوشحالی”۔ اطلاعات کے مطابق موجودہ فورم میں ساٹھ سے زیادہ ممالک سے …

مزید پڑھیں

چین فرانس تعلقات ترقی کے راستے پر، سی آر آئی کا تبصرہ!

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کے بقول چین اور فرانس خصوصی دوست ممالک ہیں۔ چینی لوگ، پرانی دوستی کو یاد رکھنے والے ہیں۔فرانس کا ذکر کرتے وقت چینی لوگ ضرور یہ کہتے ہیں کہ فرانس عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا پہلا مغربی ملک ہے …

مزید پڑھیں

لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم کے فروغ میں پھنگ لی یوان کا کردار نہایت اہم ہے، ڈائریکٹر جنرل یو نیسکو!

اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آدرے ازوولے نے حال ہی میں چینی صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم کے فروغ میں یونیسکو کی خصوصی ایلچی کی حیثیت سے چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان!

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی طور پر ابرآلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے، تاہم بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دوپہر کے وقت …

مزید پڑھیں

امریکی صدر نے شمالی کوریا پرعائد اضافی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر رواں ہفتے عائد کی جانے والی اضافی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سے نئی پابندیاں ہٹائی گئی ہیں تاہم پرانی اقتصادی پابندیاں ویسے ہی ہیں جیسے پہلے تھیں۔ امریکی …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی آج پاکستان پہنچ رہی ہیں!

یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی آج پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ موگرینی کے دورے کے دوران تجارت، خطے کی سیکیورٹی، باہمی تعلقات پر مذاکرات ہوں گے۔ یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں انتخابات: نتائج کا اعلان آج ہو گا!

تھائی لینڈ میں 2014 کی فوجی بغاوت کے بعد ملک میں پہلی دفعہ عام انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے گئے۔ نو گھنٹوں کی ووٹنگ کے بعد گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن آج شام ابتدائی نتائج کا اعلان کرے گا۔ پانچ کروڑ دس لاکھ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons