تازہ ترین

تازہ ترین

عراق نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی …

ثالثی کی پیشکش

عراق نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع محمد ظریف نے بغداد میں عراقی ہم منصب علی الحاکم سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے عراق کے وزیر دفاع …

مزید پڑھیں

سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

یوم شہادت

خلیفہ چہارم شیر خدا سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ حضرت علی پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا زاد بھائی ہیں جنہوں نے بچپن ہی سے تربیت صحن بیت النبی میں پائی، …

مزید پڑھیں

پاکستانی اور برطانوی حکومتیں اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے لیے ہم آہنگی پر پہنچ گئیں …

حکومتیں

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے طریقہ کار پر بات چیت کے لیے برطانیہ اور پاکستان نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ نجی نیوز چینل کا کہنا ہے کہ مفاہمتی یادداشت کے متن کے مطابق پاکستان اور برطانوی حکومتیں اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کے …

مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت شروع کردی …

سپریم کورٹ نے ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت شروع کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ملکی تاریخ میں پہلی بار آج ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کر رہا ہے اور آج 4 مقدمات سنے جائیں گے۔ابتدائی طور …

مزید پڑھیں

سابق کپتان وسیم اکرم کو ورلڈ کپ کی تاریخ کے ٹاپ پرفارمرز کی فہرست میں شامل کرلیا گیا …

وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ورلڈ کپ کی تاریخ کے ٹاپ پرفارمر کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر وسیم اکرم نے 1992 کے عالمی کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے خلاف غیر معمولی بولنگ کی اور گرین شرٹس کو پہلی بار عالمی …

مزید پڑھیں

عراق میں 3 فرانسیسی داعش جنگجوؤں کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی …

پھانسی

عراق میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 3 فرانسیسی داعش جنگجوؤں کو پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی عدالت سے پھانسی کی سزا پانے والے تینوں فرانسیسی شہریوں کو شام میں امریکی حمایت یافتہ داعش مخالف تنظیم نے دیگر 9 جنگووں …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی …

مقبوضہ کشمیر

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں کے ایک فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے اہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث سرکاری رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی پست ہمتی اور ذہنی دباؤ …

مزید پڑھیں

ازبکستان کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے …

ازبکستان

ازبکستان کے نائب وزیراعظم Elyor Ganiev پاکستان کا دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ سرمایہ کاری اور بیرون ملک تجارت اور ٹرانسپورٹ کے نائب وزرا اور اعلیٰ حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔Elyor Ganiev وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی شوال ویلی میں دہشت گردوں کا مکی گڑھ چیک پوسٹ پرحملہ …

حملہ

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کی شوال ویلی میں دہشت گردوں نے مکی گڑھ چیک پوسٹ پرحملہ کیا جسے سیکورٹی اہلکاروں نے پسپا کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیاہے۔ دوسری جانب شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں سیکیورٹی اہلکاروں …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی چینی نائب صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا …

ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی چینی نائب صدر سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جنوبی ایشیا کی حالیہ صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی اور چینی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons