تازہ ترین

تازہ ترین

چینی کمپنی ہواوے عالمی سطح پر پیش کیے جانے والے پیٹنٹ کی تعداد میں سب سے آگے، عالمی علمی اثاثوں کی تنظیم!

عالمی علمی اثاثوں کی تنظیم کی جانب سے انیس مارچ کو جاری سالانہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ سن دو ہزار اٹھارہ میں عالمی سطح پر پیش کئے جانے والے پیٹنٹ کی تعداد دو لاکھ پچاس ہزار سے زائد رہی جو دو ہزار سترہ کے مقابلے میں تین اعشاریہ …

مزید پڑھیں

چینی صدرکے دورہ اٹلی سے دوستی اورعملی تعاون کیلئے نیا باب کھلے گا، اٹلی میں چینی سفیر!

اٹلی کے صدر سرگیو میٹریلا کی دعوت پر، چینی صدر مملکت شی جن پھنگ اکیس مارچ کو اٹلی کا دورہ کریں گے- چینی سفیر لی ژوئی یو نے حال ہی میں اٹلی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے رواں سال کے پہلے …

مزید پڑھیں

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی چین کے نائب صدر وانگ چھی شان سے ملاقات!

چین کے نائب صدر مملکت وانگ چھی شان نے انیس مارچ کو بیجنگ میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات کی۔ وانگ چھی شان نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے پڑوسی ملک ہیں- حالیہ برسوں کے دوران دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے تواتر کے ساتھ …

مزید پڑھیں

امریکی گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی ذمے داری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد کر دی!

امریکا کے مقبول گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی ذمے داری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد کر دی ہے۔ جان لیجنڈ نے کہا کہ صدر ٹرمپ کو تسلیم کرنا ہو گا کہ وہ یہ بیان بازی کر کے غلط کر رہے ہیں، برائی کے اس نظریے کے …

مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہداء کی میتیں ورثا کے حوالے!

نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالمالک کا کہنا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے لاہور کے سید جہاں داد اور کراچی کے سید اریب احمد کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے ہارون محمود کی میت بھی …

مزید پڑھیں

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان اور چین سمیت پورے خطے کے لئے فائدہ مند ہو گا، وزیرِ خارجہ!

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے علاقائی امن و سلامتی یقینی بنانے کے لئے ہمسایہ ممالک کے درمیان بامقصد مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات بیجنگ میں چین کے بین الاقوامی سٹریٹجک علوم کے ادارے میں چینی دانشوروں اور محققین کے ایک بڑے اجتماع سے …

مزید پڑھیں

صدر شی کے یورپی ممالک کے دورے سے چین، یورپی یونین تعلقات کو نئی جہت ملے گی، چینی وزارتِ خارجہ!

چین کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کے تین یورپی ممالک کے دورے سے چین، یورپی یونین تعلقات کو نئی جہت ملے گی، اور ایک پٹی ایک شاہراہ منصوبے کے لئے تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی، جبکہ دنیا میں سلامتی اور ترقی کے لئے …

مزید پڑھیں

سانحہ نیوزی لینڈ کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا کمپنیوں سے جواب طلب!

سانحہ نیوزی لینڈ کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ امریکی ایوان کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی نے فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکروسوفٹ سربراہان کو 27 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سانحہ نیوزی …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا جمعے کے روز ریڈیو اور ٹی وی سے اذان نشر کرنے کا اعلان!

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے نمازِ جمعہ کے دوران دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کی یاد میں جمعے کے روز سرکاری ٹی وی اور ریڈیو سے اذان نشرکی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کی ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرائسٹ …

مزید پڑھیں

طیاروں کے حادثات کی تفتیش کیلیے نیا بورڈ بنانے کا فیصلہ!

وفاقی حکومت نے پاکستان میں طیاروں کے حادثات کی تفتیش کرنے والے ادارے سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کو ختم کر کے نیا ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دسمبر 2016 میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی پرواز پی کے 661 کے حادثے کی رپورٹ 3 سال …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons