تازہ ترین

تازہ ترین

اراکین پارلیمنٹ کی مشاورت سے عام آدمی کی مشکلات ترجیحی بنیادوں پر حل کی جائیں گی، وزیراعظم!

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کی مشاورت سے عام آدمی کی مشکلات ترجیحی بنیادوں پر حل کی جائیں گی۔ لاہور اور ساہیوال سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے اسلا م آباد میں وزیراعظم سے اپنے اپنے حلقوں کے مسائل پر بات چیت کی۔ …

مزید پڑھیں

چین میں ادویات تیار کرنے والی ایک نجی کمپنی کے خلاف مقدمے میں 18 افراد کوگرفتار کر لیا گیا …

چین کے شہر تھیانجن میں ادویات تیار کرنے والی ایک نجی کمپنی کے خلاف مقدمے میں 18 افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ دو افراد کوضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ کمپنی پر اشتہارات میں اپنی ادویات کے حوالے سے مبالغہ آرائی کا الزام عائد ہے۔ گرفتار …

مزید پڑھیں

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب، ائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج ریکارڈ …

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں شہری کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی …

مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے سکیورٹی چوکیوں پرحملے،21سکیورٹی اہلکارہلاک!

افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان کے سکیورٹی چوکیوں پر حملے میں اکیس سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر ایک اور واقعہ میں افغانستان کے صوبے پکتیکا کی ایک پرہجوم مارکیٹ میں آج صبح دھماکے میں دو بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں

یو اے ای پاکستان میں تیل صاف کرنے کا ایک کارخانہ لگائے گا، وزیر اطلاعات!

وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کے دورے سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین پہلے سے موجود خوشگوار تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید پڑھیں

چاند کی تاریک سطح کی پہلی تصویر!

چین کے خلائی جہاز چانگ فور نے چاند کی تاریک سطح کی پہلی تصویر زمین کو بھیج دی ہے ، یہ ایک تاریخ ساز تصویر ہے کہ اس سے قبل انسان چاند کے اس حصے کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔ چانگ فور کی جانب سے ایک چند سیکنڈ کی …

مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کے خالق سائنسدان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے!

دنیا کو انٹرنیٹ کا تحفہ دینے والے سائنسدانوں کے 4 رکنی گروپ میں شامل امریکی سائنس دان لاری روبرٹس 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 1960 کے عشرے میں روبرٹس نے امریکا کے ایڈوانس سرچ پروگرام ایجنسی کی ذمے داریاں سنبھالیں۔ ان کے اس پروگرام کو دنیا ارپانٹ …

مزید پڑھیں

انسانی جسم سے روح‌ پرواز ہونے کی رفتار کتنی ہوتی ہے؟‌

انسانی جسم سے روح کس رفتار سے قبض ہوتی ہے یا موت کتنی تیزی کے ساتھ انسانی جسم میں سرایت کرتی ہے؟ اس بات کی تلاش کے لیے امریکا کے ماہرین نے تحقیق کی۔ امریکا کی سٹینفرڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ موت کے کچھ عرصے بعد …

مزید پڑھیں

صحت کے شعبے کو وزیراعظم کے وژن کے مطابق اولین ترجیح دی جا رہی ہے، وزیر صحت!

صحت انصاف کارڈ پروگرام کو ملک کے تمام حصوں تک توسیع دے دی گئی ہے، وزیر صحت!

وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کو وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیدرس سے آج اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں سال پچاس فیصد …

مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہو گیا!

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بگسر سیکٹر کے مقام پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری محمد عظیم شہید اور ایک خاتون زخمی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons