تازہ ترین

تازہ ترین

سپر ہیرو فلم ’Aquaman ‘ کا باکس آفس پر راج برقرار!

نارتھ امریکن باکس آفس پر ایکوا مین کا راج تیسرے ہفتے بھی برقرار رہا۔ 4 ارب 25 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سپر ہیرو فلم ایکوا مین نے دنیا بھر سے مجموعی طور پر ایک کھرب 30 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بلاول بھٹو اور وزیر اعلی سندھ کا نام ای سی ایل سے فوری نکالنے کا حکم!

سپریم کورٹ نے بلاول بھٹو اور وزیراعلی سندھ کا نام ای سی ایل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے جعلی بینک اکاونٹس کیس کا معاملہ نیب کو بھجواتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ نیب 2 ماہ کے اندر تحقیقات مکمل کرے ، اور نیب اگر چاہے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری، قومی شاہراؤں پر دھند کا راج!

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی بڑھ گئی۔ شدید برف باری کے باعث مری سمیت خیبر پختونخوا اور دیگرکئی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔ گلگت میں10 سال بعد برف باری ہوئی جبکہ مالم …

مزید پڑھیں

بھارت کینگروز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا!

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔ اس طرح بھارت نے نہ صرف آسٹریلوی سر زمین پر پہلی سیریز جیتی بلکہ وہ کینگروز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والا پہلا …

مزید پڑھیں

فلپائن ، طوفانی بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 126 ہو گئی!

فلپائن میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 126 ہو گئی ہے۔ فلپائن کے وسطی اور مشرقی جزائر میں گزشتہ ہفتے طوفانی بارشیں ہوئی تھیں۔ ڈیزاسٹر ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی بڑی وجہ طوفانی بارشوں سے ہونے …

مزید پڑھیں

شام سے فوجی انخلا کا کوئی وقت معین نہیں ہے، جون بولٹن!

امریکہ نے وینزویلا کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک کو خبردار کر دیا

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا شام سے فوجیں صرف اسی صورت واپس بلائے گا جب ترکی کردوں کی حفاظت کی ضمانت دے گا۔ اسرائیل کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جون بولٹن نے کہا کہ امریکی صدر کے لیے ان …

مزید پڑھیں

امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان بہترین رابطہ برقرار ہے، امریکی صدر!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے حکام دونوں ممالک کے سربراہوں کی دوسری ملاقات کے مقام کے حوالے سے مشاورت کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان بہترین رابطہ برقرار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

مزید پڑھیں

چین سائنس اور ٹیکنالوجی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے نجی اداروں کی حوصلہ افزائی کرے گا!

چین سائنس اور ٹیکنالوجی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کیلئے نجی اداروں کی حوصلہ افزائی کرے گا۔ چین کے وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی وانگ چی گانگ کا کہنا ہے کہ نجی معیشت چین کی اقتصادی ترقی کا ایک اہم حصہ ہے۔ وانگ چی گانگ کا کہنا ہے کہ نجی …

مزید پڑھیں

چین اور افریقی ممالک کے درمیان کبھی نہ ختم ہونیوالی دوستی ہے، چینی وزیر خارجہ!

چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ چین اور افریقی ممالک کے درمیان کبھی نہ ختم ہونیوالی دوستی ہے۔ وانگ ای نے کہا کہ حال ہی میں بعض ملکوں نے جان بوجھ کر چین، افریقہ کے تعاون کو منفی انداز میں پیش کیا، لیکن …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین وطن کے کام کرنے پر پابندی!

سعودی عرب میں مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین وطن کام نہیں کرسکیں گے۔ وزارت محنت و سماجی امور کے مطابق جن شعبوں میں غیر ملکی کام نہیں کر سکیں گے ان میں، طبی آلات، تعمیراتی سامان، گاڑیوں کے پرزہ جات، قالین اور مٹھائیوں کی دکانیں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons