تازہ ترین

پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی کا شنگھائی تعاون تنظیم کے ٹی وی فیسٹول کے شرکاء سے خطاب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے شنگھائی تعاون تنظیم ٹی وی فیسٹول، 2023 کے شرکاء سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں مرتضی سولنگی کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے کے تمام رکن ممالک کے لیے سماجی، اقتصادی، مواصلات، میڈیا اور ثقافتی شعبوں میں جامع اور پائیدار تعاون …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی صنعت میں تعاون کو فروغ دینے کا عزم

پاکستان اور چین نے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی صنعت میں تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں مفاہمت نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی اور چین کی وزیر برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کاؤشومین کے درمیان نانچنگ میں ہونے والی ملاقات …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی روابط صدیوں پرانے ہیں، نگراں وزیر اطلاعات

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ گزشتہ 7 دہائیوں پر محیط پاک-چین دوستی کا شاندار سفر انفرادی حیثیت رکھتا ہے۔ چین کے مشرقی صوبہ چیانگ سُو کے صدر مقام نان چِنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کی جانب سے منعقدہ ٹیلی وژن فیسٹول کے شرکاءسے …

مزید پڑھیں

چائنہ فیلو شپ پروجیکٹ کے تحت خصوصی تقریب کا انعقاد

ایف ایم 98 دوستی چینل، ایشین ایکولوجیکل سولائزیشن ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان اور ایریڈ یونیورسٹی آف ایگریکلچر نے مشترکہ طور پر چائنہ فیلو شپ پروجیکٹ کی مناسبت سے ایک خصوصی میڈیا سیشن کا انعقاد کیا۔ اس موقع ایف ایم 98 کی سربراہ ہو پھنگ پھنگ نے پاکستان …

مزید پڑھیں

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 اور 4 کلینکل ٹرائلز کے لیے کلینیکل ٹرائل سائٹ کے طور پر کام کرنے کا لائسنس دے دیا ہے۔ ڈریپ کے سی ای او عاصم رؤف نے اے این ٹی ایچ کے سی ای او …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں الیکشن منعقد کروانے کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کی جائے گی جبکہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور تجاویز کی سماعت کے بعد 30 نومبر کو حتمی فہرست …

مزید پڑھیں

چینی صدر شی چن پھنگ کی جانب سے عالمی سلامتی کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں: نگران وفاقی وزیرِ داخلہ

نگران وفاقی وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ چینی صدر شی چن پھنگ کی جانب سے عالمی سلامتی کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ انہوں نے چین میں گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم کے افتتاحی سیشن سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان محفوظ دنیا کیلئے عالمی برادری …

مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی بیجنگ آرٹ میوزیم میں نقاب کشائی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی نقاب کشائی  بیجنگ کے جن تھائے آرٹ میوزیم میں  کی گئی۔اس اہم ثقافتی تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق ،معزز چینی شخصیات ،پاکستانی سفارت خانے کے عہدہ داروں اور ممتاز پاکستانی افراد  نے شرکت کی۔ یہ تقریب چین …

مزید پڑھیں

خنجراب پورٹ: چین پاکستان دوستی اور تعاون کی شاہد

جولائی میں، ہم سنکیانگ کے ڈوشان زی-کوجا ہائی وے پر گئے، جس  کا نام  طویل عرصے سے ہماری سماعتوں میں محفوظ تھا۔ ڈوشان زی-کوجا ہائی وے کی کل لمبائی 561 کلومیٹر ہے۔ راستے میں آپ سبزہ زاروں، جنگلات، وادیوں اور برف سے ڈھکے پہاڑوں جیسے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز …

مزید پڑھیں

بابائے قوم کا 75 واں یومِ وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 75واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں مزارِ قائد پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم وفات پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons