چارستمبر کو پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیر اعظم آفس میں مختلف ممالک کے میڈیا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان اگلے ماہ چین میں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطح کے بیلٹ اینڈ روڈ عالمی تعاون فورم میں شرکت کرے گا۔
مزید پڑھیںپاکستان
امریکی فوج کے چھوڑے گئے ہتھیار پاکستانی طالبان کے ہاتھوں میں چلے گئے ہیں ، نگران وزیر اعظم
پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے 4 ستمبر کو میڈیا کو بتایا کہ اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے جلد بازی میں انخلا کے دوران افغانستان میں چھوڑے گئے مختلف قسم کے امریکی ساختہ ہتھیار اورسازوسامان افغان عسکریت پسندوں کے ہاتھوں میں چلے گئے اور …
مزید پڑھیںچین کے نائب وزیر خارجہ کی پاکستانی وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقات
چین کے نائب ویزرخارجہ سن وے دنگ نے پاکستانی وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری محمد کامران اختر سے ملاقات کی۔ فریقین نے چین- پاک تعلقات، عالمی و علاقائی صورتحال اور کثیرالجہتی ہتھیاروں کے کنٹرول کے عمل سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ چینی نائب وزیرخارجہ سن نے کہا …
مزید پڑھیںگلبرگ گرینز اسلام آباد میں شیئرڈ فیوچر بازار کا افتتاح
پاکستان ریسرچ سینٹر for community with shared future کے چیئرمین اویس علی کھوکھر اور چین کی مشہور کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنہ کے Institute for community with shared future کے سربراہ چانگ یان چھوئی نے مشترکہ طور پر گلبرک گرینز اسلام آباد میں شیئرڈ فیوچر بازار کا افتتاح کیا ہے۔ اس خصوصی بازار …
مزید پڑھیںپنجاب یونیورسٹی میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کے تصور کے موضوع پر اعلیٰ سطحی سیمینار
پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان ، کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا، پاکستان ریسرچ سینٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر اسلام آباد نے پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کے تعاون سے’ کمیونٹی آف شیئرڈ فیوچر فار مین کائینڈ‘کے موضوع پر الرازی ہال میں ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کا مقصد چین …
مزید پڑھیںملکی ترقی میں سی پیک کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، نگراں وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت
نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ اورثقافت سید جمال شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سی پیک کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پشاور میں قائم چینی ثقافتی سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران اُنہوں نے کہا کہ نگراں حکومت نے ملک میں …
مزید پڑھیںسی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو کا انتہائی اہم منصوبہ ہے ، رئیر ایڈمرل احمد فوزان
بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں قائم پاک چائنہ سٹیڈی اینڈ ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام چین کی حکومت ، ثقافت ،زبان اور نجی اداروں سے متعلق آگاہی کے حصول کے حوالے سے 2 روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے پرو ریکٹر رئیر ایڈمرل احمد فوزان …
مزید پڑھیںموٹر وے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ18 افراد جھلس کر جاں بحق
کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتشزدگی سے 18 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہو گئے۔حادثے سے متعلق بات کرتے ہوئے ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے بتایا کہ 18 لاشیں نکال لی گئی …
مزید پڑھیںپاکستان میں ہیلتھ ٹورزم کا فروغ ممکن، سی ای او اکبر نیازی ہسپتال
پاکستان میں ہیلتھ ٹورزم کا فروغ اشد ضروری ہے، یاسر خان نیازی یاسر خان نیازی نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی میڈ ہیلتھ ایکسپو 2023 کے دوران بہترین زریعہ آمدن کے طور پر ہیلتھ ٹورزم کے وسیع امکانات پر روشنی ڈالی ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال اور اسلام آباد میڈیکل …
مزید پڑھیںجڑانوالہ واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، پاکستان
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے جڑانوالہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے فیصل آباد میں ہونے والے واقعے کی شدید مذمت کی اور …
مزید پڑھیں