تازہ ترین

پاکستان

دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائےگی۔تھر میں 1320میگاواٹ بجلی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر جیکی روسن کا پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر اظہارِ تشویش

امریکی حکمران جماعت کی سینیٹر جیکی روسن نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ امریکی سینیٹر جیکی روسن نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تمام جماعتوں پر زور دیا کہ اختلافات پر امن انداز میں حل کریں۔ امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ قانونی کی حکمرانی …

مزید پڑھیں

حکومت کا سحر افطار و تراویح میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کردی۔ وزارت توانائی نے سحر افطار وتراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں بجلی کی تمام تقسیم کارکمپنیوں کو ہدایات جاری کردی۔ وزارت توانائی نے کہا کہ سحر افطار و …

مزید پڑھیں

زلزلہ، آرمی چیف کا پاک فوج کے تمام یونٹس کو تیار رہنے کا حکم

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے زلزلے کے بعد پاک فوج کے یونٹس کوتیار رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ پاک فوج کے یونٹس اسلام آباد، خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں کسی بھی ہنگامی صورت میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ زلزلے میں اب تک کسی بھاری نقصان …

مزید پڑھیں

گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے ایکسائز سٹاف آج 3 تا 5 بجے جیسمین گارڈرن میں موجود ہوگا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر آج (بدھ کو ) ایکسائز سٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن،ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے 3 تا 5 بجے تک جیسمین گارڈرن کی پارکنگ میں موجود ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ فیسیلیٹیشن سنٹر ڈور سٹیپ آئی سی ٹی کی گاڑی بھی …

مزید پڑھیں

صدر مملکت کا بریگیڈیئر مصطفیٰ برکی اور دیگر سپاہیوں کو خراج عقیدت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے شہدا کو وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری تعزیتی بیان کے مطابق …

مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر اسلام کوٹ تھر پہنچ گئے

 وزیرِاعظم محمد شہباز شریف بدھ کو ایک روزہ دورہ پر اسلام کوٹ تھر پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وفاقی وزرا چوہدری سالک حسین، احسن اقبال، انجینئر خرم دستگیر خان، مریم اورنگزیب، وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ، چینی نائب …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 136 کیس رپورٹ، ایک شخص جاں بحق

ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے136 کیس رپورٹ ہوئےجن میں سے 20مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بدھ کوقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا …

مزید پڑھیں

ٹیکساس کی مقننہ میں یوم پاکستان اور پاکستان ڈے آف ایکشن ایٹ سٹیٹ کیپیٹل کی قراردادیں منظور

امریکی ریاست ٹیکساس کی مقننہ میں ‘یوم پاکستان’ اور ‘پاکستان ڈے آف ایکشن ایٹ سٹیٹ کیپیٹل قراردادیں منظور۔ سفیر پاکستان مسعود خان  نے ٹیکساس مقننہ کے نمائندگان سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کو تاریخی قراردادیں متعارف کرانے اور ملک کا سافٹ امیج اجاگر کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ امریکی ریاست …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہونگے۔ رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons
Skip to toolbar Log Out