تازہ ترین

پاکستان

ججزخود نہیں ان کے فیصلے بولتے ہیں،شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے ازخود نوٹس پر سپریم کورٹ کے دو ججز کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ججز کو اپنی رائے اور نوٹس پبلک نہیں کرنے چاہیے تھے اس سے ادارے کی کوئی بھلائی …

مزید پڑھیں

ملک کے طول و عرض میں آج سے موسلادھاربارشوں اورژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے طول و عرض میں آج سے موسلا دھار بارشوں، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے اگلے چار روز مزید بارشوں کا امکان ہے، بعض مقامات پر موسلادھار بارش،ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے۔محکمہ …

مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد کا بیان بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کرتا،امریکی وزارت خارجہ

امریکا نے افغانستان کے لیے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق بیانات پر وضاحت جاری کی ہے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ ودنت پٹیل نے پریس بریفنگ میں وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد عام شہری ہیں،ان کے بیانات …

مزید پڑھیں

آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ہے ۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں، بروقت عام انتخابات کا ایمانداری، منصفانہ اور قانون …

مزید پڑھیں

پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور گھنائونے فعل کی شدید مذمت

پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور گھنائونے فعل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی دانستہ اور گھٹیا حرکتوں کا ارتکاب مسلمانوں اور ان کے عقیدے کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت، نسل پرستی اور فوبیا کا ایک پریشان کن مظہر ہے۔ دفتر …

مزید پڑھیں

گرین ہاؤس کے عالمی اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گرین ہاؤس کے کل عالمی اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے،  تاہم پھر بھی پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سب سے زیادہ غیر محفوظ ممالک میں شامل ہے۔ اسلام آباد میں  …

مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب کاماڈل بازارکادورہ، مفت آٹافراہمی کے انتظامات کاجائزہ

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے آج لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے ماڈل بازار کا اچانک دورہ کیا۔ اِس موقع پر انہوں نے مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے لوگوں کی شکایات سنیں اور موقع پر ہی انہیں …

مزید پڑھیں

منصور عثمان اعوان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کردیا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے وکیل منصورعثمان اعوان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا۔ صدرمملکت نے آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پربیرسٹر شہزاد عطا الہیٰ کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور  کرتے ہوئے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشتگردی بڑھ گئی، امہ کشمیریوں کو بچانے کیلئے آگے بڑھے:حریت کانفرنس

کُل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں کئی گنا اضافہ ہو ا ہے اور بھارتی فوجی اپنے بنیادی حق ، حق خود ارادیت کا مطالبہ کرنے پر کشمیریوں کو سزا دینے کیلئے انہیںبے رحمی سے قتل،گرفتار اوردیگر …

مزید پڑھیں

ای سی سی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک پراجیکٹ کے تصفیے میں حکومت بلوچستان کے حصے کے طور پر 31 مارچ 2022 سے 30 دسمبر 2022 تک کی مدت کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان کو مختصرمدت کے 65 ارب روپے مالیاتی سہولت پر مارک اپ کی مد …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons
Skip to toolbar Log Out