وفاقی وزیرِ خزانہ اسحق ڈار اور پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لاہور میں مدینہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے حضرت داتا گنج بخش کے مزار کی توسیع کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ اس منصوبے پر 16کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے اور زئراین کی گنجائش …
مزید پڑھیںپاکستان
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کا لاہور کی سڑکوں سے فوری طور پر کنٹینرز ہٹانے کا حکم
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے لاہور کی سڑکوں سے فوری طور پر کنٹینرز ہٹانے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک بیان میں کہا کہ شہریوں کو کسی بھی صورت تکلیف نہیں پہنچنی چاہییے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ پی …
مزید پڑھیںقوم کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج دسویں برسی منائی جا رہی ہے
سن 1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج دسویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ایم ایم عالم نے جنہیں ”لٹل ڈریگن” بھی کہا جاتا ہے، 1965 کی جنگ میں ایف۔86، SABRE طیارہ اڑاتے ہو ئے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں پانچ بھارتی طیاروں کو مار …
مزید پڑھیںاو آئی سی کا بھارت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری بند کر نے کا مطالبہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے موریطانیہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے انچاسویں اجلاس کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم …
مزید پڑھیںحکومت نے خصوصی رمضان پیکج پرعملدرآمد کا آغاز کر دیا
حکومت نے مستحق افراد کو آٹے کی مفت فراہمی کیلئے خصوصی رمضان پیکج پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پر مفت آٹے کی فراہمی کا آغاز صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں کر دیا گیا ہے۔ تمام مستحق خاندانوں کو پچیس …
مزید پڑھیںتوشہ خان کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہو گئے
اسلام آباد کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے ہیں۔ عمران خان پر فرد جرم عائد نہیں ہوئی اور کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی ہو گئی ہے۔ …
مزید پڑھیںعوامی بہبود کے منصوبوں کو سیاست سے بالاتر ہونا چاہئے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملک بھر میں مستحق افراد کی بھر پور انداز میں مدد کی جا رہی ہے ۔ نارووال میں بینظیر ڈائنامک رجسٹری سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا …
مزید پڑھیںگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کروناٹیسٹ کی مثبت شرح 2.05فیصد ریکارڈ، این آئی ایچ
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے109 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 14 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار320 کورونا ٹیسٹ کیے گئے …
مزید پڑھیںعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کے مظالم پر مودی حکومت کا احتساب کرے، حریت کانفرنس
مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی فوج کے مظالم پر مودی حکومت کا احتساب کرے۔ حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا کہ اگست 2019 کے بعد سے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق …
مزید پڑھیںملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہے گاتاہم بالائی جنوبی پنجاب، اسلام آباد کشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں …
مزید پڑھیں