تازہ ترین

پاکستان

وفاق اور صوبوں کے مابین ہم آہنگی کا ہونا ضروری ہے، سپیکر قومی اسمبلی!

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیئے وفاق اور صوبوں کے مابین ہم آہنگی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کے دوران انہوں نے صوبوں کے مابین روابط اور ملک کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے، برطانوی وزارت داخلہ!

برطانیہ نے پاکستان میں قیام امن کے حوالے سے ایک رپورٹ کا اجراء کیا ہے۔ برطانوی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2016-17 کے مقابلے میں سال 2018 کے دوران امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا!

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں مینٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو چیلنجز درپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مالیاتی خسارہ کم ہو رہا …

مزید پڑھیں

پاکستان نے انتہا پسندی اور تنگ نظری کا خاتمہ کر دیا ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ!

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہم نے دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستانی قوم انتہائی ذمہ دار ہے۔ کوہاٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے انتہا پسندی اور تنگ نظری کا خاتمہ کر دیا ہے- …

مزید پڑھیں

اس سال ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے، وزیر مذہبی امور!

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اس سال ایک لاکھ 84 ہزارسے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے۔ آج پشاور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف صاحب استطاعت افراد کو حج کرنا چاہئے۔ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید دو کشمیری شہید!

کشمیری نوجوان کو شہید کرنے کے بعد بھی بھارتی فوج کی خون کی پیاس نہ بجھی۔ قابض افواج نے سرچ آپریشن کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے دیگر علاقوں میں بھی پکڑ دھکڑ جاری رکھی۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی افواج نے تازہ کارروائی کے دوران مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران 2 نوجوانون کو شہید کر دیا۔ آخری اطلاعات کے مطابق علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔ واضح رہے کہ قابض بھارتی فوج …

مزید پڑھیں

پاکستانی استاد احمد سایا نے کیمبرج یونیورسٹی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا!

پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد سایا نے برطانیہ کی مشہور کیمبرج یونیورسٹی کے محنتی استاد برائے 2019 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔کیمرج یونیورسٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے احمد سایا کو محنتی استاد برائے 2019 کے ایوارڈ …

مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیئے مثبت اور تعمیری کردار ادا کر رہا ہے، وزیر خارجہ!

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیئے مثبت اورتعمیری کردار ادا کررہاہے ۔عمان میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن وامان کے قیام کے لیئے پاکستان نے طالبان اور امریکہ کے مابین ہونے والی …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی!

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 38 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل …

مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کے ملزمان نے متاثرہ کار پر فائرنگ سے انکار کردیا!

سانحہ ساہیوال کے واقعہ میں ملوث سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے متاثرہ گاڑی پر فائرنگ نہیں کی تھی۔ ذرائع کے مطابق ملزمان صفدر، رمضان، سیف اللہ اور حسنین نے دورانِ تفتیش مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بتایا کہ کار میں موجود افراد موٹر …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons