ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہو کر …
مزید پڑھیںپاکستان
ملکی ترقی کیلئے ڈیجیٹل تبدیلی بہت ضروری ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کیلئے ڈیجیٹل تبدیلی بہت ضروری ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے رواں سال کے دوران لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیںوزیر خزانہ کا ملک میں اسلامی مالیاتی صنعت کو فروغ دینے کا عزم
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں اسلامی مالیاتی صنعت کے فروغ اور سود پر مبنی نظام کے خاتمے کیلئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں اسلامی مالیاتی منڈی کے بارے میں عالمی کانفرنس کی افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
مزید پڑھیںخیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں8روزہ انسدادپولیومہم آج سے شروع
خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں8 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم آج شروع ہو گئی ہے۔ مقامی ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس مہم کے دوران صوبے کے 6اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، ٹانک، لکی مروت، بالائی جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان میں 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو …
مزید پڑھیںجیل میں خواتین پر تشددکے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے جیل میں خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی بنا دی۔ڈی سی لاہور رافعہ حیدر اور ایس ایس پی انوسیٹی گیشن آج جیل کا دورہ کریں گی۔ذرائع کے مطابق 2 رکنی کمیٹی تحریک انصاف کے الزامات کے حوالے سے تحقیقات …
مزید پڑھیںبرطانوی فوج کے سربراہ 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل پیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ جنرل پیٹرک سینڈرز اپنے پاکستانی ہم منصب جنرل عاصم منیر کے ساتھ ملاقات کے علاوہ دفاعی امور سے متعلق دیگر ملاقاتوں اور سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔ ترجمان برطانوی ہائی کمیشن …
مزید پڑھیںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی رجب طیب ایردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے ترک صدر کی متحرک قیادت میں پاک۔ترکیہ تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے پیر کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے اپنے …
مزید پڑھیںملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، این آئی ایچ
قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نےکہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 کیس رپورٹ ہوئے اور7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پیر کو این آئی ایچ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک …
مزید پڑھیںچیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی رجب طیب اردوان کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر صدر رجب طیب اردوان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں محمد صادق سنجرانی نے صدر اردوان کی شاندار قیادت اور ترکیہ کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اُن کی …
مزید پڑھیںوزیرخزانہ اسحاق ڈار کا اسلامی کیپٹل مارکیٹس کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلامی مالیات اوربینکاری غربت کے خاتمہ اورمعاشرے کی ترقی و خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے، حکومت اسلامی مالیاتی صنعت کوفروغ دینے میں سنجیدہ اور پر عزم ہے، یقین ہے کہ اسلامی بینکاری اورمالیات کے تحت چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے …
مزید پڑھیں