وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے نائب صدر کاؤ شوڈونگ نے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی کریڈٹ سے ضلع میانوالی میں 1200 میگاواٹ صلاحیت کے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ (C-5) کی تعمیر سمیت جوہری توانائی کے منصوبوں کے …
مزید پڑھیںپاکستان
وزیراعظم نے اسلام آباد میں بارہ کہو بائی پاس کا افتتاح کردیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں نو تعمیر شدہ بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا ایک تقریب میں افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس منصوبے سے راولپنڈی اسلام آباد سے مری، آزاد کشمیر اور دیگر پہاڑی علاقوں کا سفر کرنے والے مقامی …
مزید پڑھیںمجھےاسٹیبلمنٹ کا آدمی کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ طعنے دیے گئے کہ اسٹیبلمنٹ کا آدمی ہوں لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جب کہ ذاتی مفاد کےلیے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مل کر ملک کو آگے لے کر جائیں۔ اسلام آباد …
مزید پڑھیںپنجاب پولیس اور چین کے صوبہ چیانگ سو کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پنجاب پولیس اور چین کے صو بہ چیانگ سو نے پولیس کے معاملات میں تعاون کے حوالے سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط لاہور میں چینی قونصل جنرل چاؤ شیرین کی سربراہی میں چینی وفد کے سینٹرل پولیس آفس کے دورے کے موقع …
مزید پڑھیںچین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کے 96 برس مکمل ہونے کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب کا انعقاد
چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کے 96 برس مکمل ہونے کے موقع پر راولپنڈی میں جی ایچ کیو میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں پاکستان میں …
مزید پڑھیںچین کے نائب وزیر اعظم پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ
چینی صدر شی چن پھنگ کے نمائندہ خصوصی اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد چین روانہ ہو گئے۔ وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ان کو رخصت کیا۔ اس موقع پر چین کے نائب وزیر …
مزید پڑھیںچینی نائب وزیراعظم اور آرمی چیف کاباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کے دورے پرآئے ہوئے چین کے نائب وزیراعظم HE LIFENG نے راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل سیدعاصم منیرسے ملاقات کی۔انہوں نے پاکستان اورچین کے درمیان باہمی دلچسپی اوردفاعی تعاون کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیںپاکستان اور چین کا سی پیک منصوبے کو مزید ترقی دینے کیلئے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے کا عزم
پاکستا ن اورچین نے سی پیک منصوبے کی مزیدترقی کے لئے دوطرفہ تعاون جاری رکھنے کا پختہ عزم ظاہر کیاہے جوایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کااہم حصہ ہے۔وزیراعظم شہبازشریف اورچین کے نائب وزیراعظم HE LIFENG نے اس عزم کا اظہار سی پیک منصوبے کی دس سالہ تقریبات کے موقع پر …
مزید پڑھیںپاکستان اور چین کا مشترکہ مقاصد کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے ملکر کام کرنے کا عزم
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشترکہ مقاصد کے حصول کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کا پختہ عزم ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے اتفاق رائے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چین کے نائب وزیراعظم اور ہی لی فینگ اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان آج …
مزید پڑھیںصدر مملکت نے چینی نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کے دورے پر موجود چینی نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ کو پاک چین دوستی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فروغ کے حوالے سے اُن کی خدمات کے اعتراف میں اُنہیں ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا ہے ۔ ایوان صدر میں منعقدہ …
مزید پڑھیں