تازہ ترین

Slider Pakistan

پاکستان میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

پولیو سے متاثرہ بچہ بنوں کا رہائشی ہے پاکستان میں رواں سال کا پولیو کا پہلا مریض سامنے آگیا، جو بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل کا رہائشی 3 سالہ بچہ ہے۔ مقامی حکام کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچے اور اس کے خاندان نے ماضی قریب میں کسی …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش، جبکہ بعض مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ اس دوران …

مزید پڑھیں

روسی تیل آنے سے فی الحال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہونگی، وزیر مملکت

روسی خام تیل آئندہ 14 روز تک پاکستان پہنچ جائے گا وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے واضح کیا ہےکہ روسی تیل کی درآمد سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔ پاکستان انرجی کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

بجٹ میں تاجروں اورسرمایہ کاروں کی تجاویز شامل کی جائیں گی، وزیر خزانہ

غیرملکی کرنسی اکاؤنٹ کے بعض اہم امور کو حل کیا جارہا ہے وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کے حوالہ سے تمام پیشگی اقدامات اختیار کئے جاچکے ہیں۔ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ …

مزید پڑھیں

حساباتِ جاریہ کے کھاتوں کے خسارےمیں 76 فیصد کمی آچکی ہے،وزارت خزانہ

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے محاصل میں 16 فیصدسے زائد نمو ریکارڈ وفاقی وزارتِ خزانہ نے کہا ہے کہ اقتصادی نمو اور سپلائی چین میں بہتری آرہی ہے،جبکہ موجودہ مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارے میں 76 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ …

مزید پڑھیں

چین کی جانب سے عطیہ کردہ چاول کا بیچ 500 ایکڑ رقبے پر کاشت کیا جائے گا: سپیکر بلوچستان اسمبلی

بلوچستان اسمبلی کے سپیکر جان محمد جمالی نے صوبے میں سیلا ب زدہ علاقوں کیلئے  چاول کے بیج عطیہ کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پاریلمینٹری سروسز اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مغرب کے بجائے …

مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی

اس مد میں پاکستان کو 34 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا وفاقی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ جاری مالی سال کے دوران آرٹ، سلک اور سینتھیٹک ٹیکسٹائل کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل …

مزید پڑھیں

حیدرآباد اور کوٹری میں طوفانی بارش، 3 بچے جاں بحق

تیز ہواؤں کے باعث بجلی کی متعدد تاریں بھی ٹوٹ گئیں حیدر آباد ، جامشورو اور گرد و نواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ شہریوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق حیدرآباد میں تیز ہواؤں …

مزید پڑھیں

پاکستان اور بیلا روس کے ویزہ کی شرط ختم کرنے کے معاہدہ پر دستخط

دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر بھی اتفاق پاکستان اور بیلا روس کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں، جن کے تحت پاکستان کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ اسلام آباد میں دونوں ممالک …

مزید پڑھیں

ترکمانستان کی پاکستان کو سستی گیس فراہم کر نیکی پیشکش

ترکمانستان کے پاس قدرتی گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں، اتادجان مولیموف ترکمانستان نے پاکستان کو دیگر ممالک کے مقابلے میں سستی قدرتی گیس فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر اتادجان مولیموف نے کہا ہے کہ ترکمانستان کے پاس گیس کے وسیع ذخائر موجود …

مزید پڑھیں

صنعتی شعبے سے تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنانے کی تیاری کی جائے، وزیر اعظم

بجٹ میں معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی، شہباز شریف وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کی پیداوار اور برآمدات میں اضافے کیلئے اقدامات آئندہ بجٹ کا حصہ ہوں گے۔ صنعتی شعبے کے حوالے سے بجٹ کی تجاویز پر منعقدہ اجلاس کی صدارت …

مزید پڑھیں