بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق بینک سے 50 ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر ٹیکس کی شرح صفر ہو گی، جبکہ 50 ہزار 500 روپے تک رقم نکلوانے پر 303 روپے ٹیکس عائد ہو …
مزید پڑھیںSlider Pakistan
وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان میں تعینات عراقی سفیر کے درمیان ملاقات
پاکستان اور عراق نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت سمیت اقتصادی تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان، عراق کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات …
مزید پڑھیںملک بھر میں یومِ عاشور کل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
ملک بھر میں یومِ عاشور کل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس کا مقصد حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور کربلا میں ان کے جانثار رفقا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ اس موقع پر ملک کے تمام شہروں اور قصبوں …
مزید پڑھیںچلاس میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق
چلاس میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی گاڑی الٹنے کا واقعہ گیٹی داس کے مقام پر پیش آیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ حادثے میں …
مزید پڑھیںوزیر اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے
وزیر اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستان کے سفیر، متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ حکام اور ابوظہبی میں پاکستانی سفارت خانے کے ارکان نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ اپنے …
مزید پڑھیںنو محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے اختتام پذیر ہو گئے
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے، بڑے شہروں اور قصبوں میں مجالس اور شبیہ علم و ذوالجناح کے جلوس روایتی راستوں پر گامزن رہے۔ …
مزید پڑھیںپی ڈی ایم اے کی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں متوقع بارشوں کے پیشِ نظر محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ہنگامی امدادی اداروں نے صوبوں کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کے تناظر میں تمام متعلقہ محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ حکام نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں شہریوں پر زور دیا کہ وہ شدید بارشوں کے دوران خصوصی احتیاطی …
مزید پڑھیںملک بھر میں 9 محرم الحرام عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے کربلا میں دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں 9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت …
مزید پڑھیںپاکستان میں 80 فیصد مریضوں کو ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہونے کا علم نہیں:ماہرین
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا دن آج منایا جا رہا ہے، ماہرین کہتے ہیں کہ ملک میں ہیپاٹائٹس روزانہ سیکڑوں زندگیاں نگل رہا ہے، 80 فیصد مریضوں کو ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہونے کا علم نہیں۔ ہیپاٹائٹس ایک خاموش قاتل ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں …
مزید پڑھیںوزیراعظم محمد بن زاید النہیان سے انکے بھائی کے انتقال پر تعزیت کے لئے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے:مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مختصر دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہاکہ وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان …
مزید پڑھیں