ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے136 کیس رپورٹ ہوئےجن میں سے 20مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ بدھ کوقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا …
مزید پڑھیںسائنس اور صحت
ایمازون کا مزید 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
ایمازون نے مزید 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے جا رہی ہے۔ امریکا کی ای کامرس کمپنی امیزون میں ایک بار پھر چھانٹی کا عمل ہونے والا ہے، کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایمازون اپنے الگ الگ ڈپارٹمنٹس میں تقریباً 9000 ملازمین کی چھانٹی کا منصوبہ …
مزید پڑھیںدنیا موسمیاتی تبدیلیوں کے بدترین اثرات سے اب بھی بچ سکتی ہے، اقوام متحدہ
دنیا کو 2035ء تک زہریلی گیسز کے اخراج میں 60 فیصد تک کمی لانا ہوگی اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کیلئے موسمیاتی تبدیلیوں کے بدترین اثرات سے بچنا اب بھی ممکن ہے، تاہم اس کیلئے وقت بہت کم رہ گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے …
مزید پڑھیںملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 105 کیس رپورٹ ہوئے، قومی ادارہ صحت
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 105 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 18 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ منگل کوقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 …
مزید پڑھیںطویل عرصے تک کورونا کا شکار رہنے والے ’فیس بلائنڈنیس‘ کا شکار ہوسکتے ہیں، تحقیق
حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ طویل عرصے تک کویڈ 19 میں مبتلا رہنے سے کچھ لوگوں کو ’پراسوپیگنوسیا‘ (prosopagnosia) کی شکایت ہوسکتی ہے جسے عام زبان میں ’فیس بلائنڈنیس‘ (face blindness) کہتے ہیں۔ پراسوپیگنوسیا کا شکار افراد کو لوگوں کے چہرے اور ان کے چہرے کے …
مزید پڑھیںمنہ کی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے صدر کا خصوصی پیغام
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منہ کی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ منہ کی صفائی سے 95 فیصد بیماریوں کی روک تھام کی جا سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر عارف …
مزید پڑھیںفرانسیسی ادارے کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
فرانس کے ترقیاتی ادارے نے پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کے لئے ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ اعلان فرانسی ادارے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فائونڈیشن کے وفد نے اسلام آباد میں انسداد پولیو کے قومی مرکز کے دورے کے موقع پر کیا۔ فرانسیسی ترقیاتی ادارے …
مزید پڑھیںمریم اورنگزیب نے زمین کے تحفظ کیلئے پلینیٹ چیمپس ایپ کا افتتاح کر دیا
اطلاعات ونشریات کی وزیرمریم اورنگزیب نے پلینیٹ چیمپس ایپ کا افتتاح کیا ہے۔ جس کا مقصد بچوں میں موسمیاتی تبدیلی پانی توانائی کی بچت سمیت کوڑا کرکٹ کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کے بارے میں آگاہی پیداکرنا ہے۔ اسلام آباد میں اپیلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے …
مزید پڑھیںکورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سیاسی سرگرمیاں اور پی ایس ایل ہے، نگران وزیر صحت پنجاب
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹرجاوید اکرم نےکورونا کیسز میں اضافے کا ذمہ دارخصوصاً لاہور میں سیاسی سرگرمیوں، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انعقاد اور دیگر ثقافتی تقریبات کو ٹھہرا دیا۔ اخباری رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر جاوید اکرم کا یہ مؤقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کورونا کیسز …
مزید پڑھیںپاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ
پاکستان میں کورونا مثبت کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت نے کورونا کیسز کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق ملک بھر میں مزید 129 افراد میں بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔ این آئی ایچ …
مزید پڑھیں