سائنس اور صحت

ملک میں کرونا وائرس کے 53 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز بدستور ریکارڈ کیے جا رہے ہیں، گزشتہ روز کرونا وائرس کے نئے رپورٹ کیسز کی تعداد 53 رہی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے کوئی ہلاکت …

مزید پڑھیں

فارماسیوٹیکل کمپنی فائززکابائیوٹیک کمپنی سیگن کے ساتھ 43 بلین ڈالرز کا تاریخی معاہدہ

فارماسیوٹیکل کمپنی فائزز نے کینسر کی دوا میں جدید ٹارگٹڈ علاج شامل کرنے کے لیے بائیوٹیک کمپنی سیگن کے ساتھ 43 بلین ڈالرز کا تاریخی معاہدہ کیا ہے۔ترجمان فائزر کمپنی کے مطابق وہ بائیو ٹیک کمپنی کو ہر حصص کے لیے 229 ڈالر ادا کرے گا۔ یہ معاہدہ کوویڈ19 کی …

مزید پڑھیں

وائرس ٹریسنگ کے معاملے پر امریکہ کو دنیا بھر کے لوگوں کو وضاحت دینا ہو گی

کافی عرصہ خاموشی کے بعد کووڈ وائرس کی ابتدا کے حوالے سے سازشی نظریہ ایک مرتبہ  پھر زندہ ہو چکا ہے۔ امریکی وزارت توانائی نےحال ہی میں کانگریس اور وائٹ ہاؤس کو ایک “خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ” پیش کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ وائرس کسی فطری عمل کے بجائے چین کی …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 87 کیس رپورٹ، 10 کی حالت تشویشناک ہے، این آئی ایچ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 87 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے۔ پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی

سندھ اور پنجاب میں آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو رہی ہے جس کے تحت پانچ سال تک کی عمر کے دو کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ساتویں قومی مردم شماری کی جاری سرگرمیوں کے باعث پولیو …

مزید پڑھیں

خلائی سٹیشن سے چار خلاباز 5ماہ بعد واپس زمین پر پہنچ گئے

روس، امریکہ اور جاپان کے خلا بازوں پر مشتمل ایک گروپ سپیس ایکس راکٹ کی تیز رفتار فلائٹ کے ذریعے خلائی سٹیشن سے واپس زمین پر پہنچ گیا ہے۔عرب نشریاتی ادارے نے امریکہ کے نیشنل پبلک ریڈیو کے حوالے سے بتایا کہ خلابازوں کو لے کر آنے والے کیپسول نے …

مزید پڑھیں

کافی انسانی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے، طبی ماہرین

مطابق کافی میں کیفین کی مقدار عموماً چائے کے ایک کپ کی نسبت زیادہ ہوتی ہے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کافی کی صرف خوشبو سونگھنا ہی ہماری یادداشت کو بہتر بناتا ہے اور دیر تک جاگنے میں مدد کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کافی میں کیفین کی مقدار …

مزید پڑھیں

بھارت میں انفلوئنزا کی خطرناک قسم تیزی سے پھیلنے لگی، 2 افراد جاں بحق

بھارت میں اس مرض کے اب تک 90 سے زائد مریض سامنے آچکے ہیں بھارت میں انفلوئنزا کی خطرناک قسم تیزی سے پھیلنے لگی جس سے 2 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انفلوئنزا کی خطرناک قسم  H3N2 کا وائرس تیزی سے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ایچ آئی وی کا مرض وبائی صورتحال اختیار کرنے لگا ہے، طبی ماہرین

ملک بھر میں ہر ماہ ایچ آئی وی کے تقریباً ایک ہزار نئے مریض سامنے آرہے ہیں طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں ایچ آئی وی کا مرض وبائی صورتحال اختیار کرنے لگا ہے۔ سابق وفاقی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان ایچ آئی وی …

مزید پڑھیں

آئندہ 17 سال تک سمندروں میں پلاسٹک کی آلودگی میں 3 گنا اضافے کا امکان

سمندروں میں مائیکرو پلاسٹک میں تیزی سے اضافہ انتہائی تشویشناک ہے، مارکس ایرکسن ماہرین کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2005ء کے بعد سے سمندروں میں داخل ہونے والے پلاسٹک کی مقدار میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے، تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ بروقت …

مزید پڑھیں