اٹھائیس نومبر کو امریکہ کے متعدی امراض کی روک تھام کے مرکز کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتہ میں امریکہ میں فلو سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتالوں میں داخلے کی شرح گزشتہ دس سال کی اسی مدت کےمقابلے میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق …
مزید پڑھیںسائنس اور صحت
خلا میں شینزو-14 اور شینزو-15 کے عملے کی یادگار ملاقات
چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق انسان بردار خلائی جہاز اور خلائی اسٹیشن اسمبلی کے کامیابی کے ساتھ خودکار انضمام اور ڈاکنگ کی تکمیل کے بعد شینزو 15 کا عملہ خلائی جہاز کے ‘واپسی ماڈیول’ سے ‘مداری ماڈیول’ میں داخل ہوا۔ تمام تیاریاں مکمل کرنے کے بعد 30 نومبر 2022 کو …
مزید پڑھیںچینی خلائی مشن کا سب سے “عمر رسیدہ عملہ”، خلائی سفر کے لئے تیار ہے!
چین کا شینزو-15 انسان بردار خلائی جہاز 29 نومبر کی رات کو لانچ کیا جائے گا۔ یہ مشن تین چینی خلاباز فی جن لانگ، ڈینگ چنگ منگ اور ژانگ لو انجام دیں گے۔ خاص بات یہ ہے کہ ان تینوں خلا بازوں کی اوسط عمر 53 سال ہے۔ اسی وجہ …
مزید پڑھیںڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس کے نئے نام کا اعلان کر دیا
اٹھائیس نومبر کو عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے نئے نام “مپوکس” کا اعلان کیا تاکہ اس کے اصل نام “منکی پاکس” سے وابستہ بدنامی سے بچا جاسکے ۔ اس سال کے آغاز سے ، کچھ ممالک اور خطوں میں منکی پاکس کے پھیلنے کے بعد ، آن لائن …
مزید پڑھیںملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 248 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، قومی ادارہ صحت
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 248 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی۔ منگل کواین آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک …
مزید پڑھیںملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، قومی ادارہ صحت
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران5ہزار 783 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، مثبت کیسز کی شرح 0.48 فیصد رہی۔ پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر …
مزید پڑھیںچین کے انسان بردار مشن شینزو-15 کے حوالے سے تعارفی پریس کانفرنس
چین کے شینزو- 15 انسان بردار مشن کے حوالے سے تعارفی پریس کانفرنس 28 نومبر کو جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں منعقد ہوئی۔ چین کے انسان بردار خلائی منصوبے کے ترجمان جی چھی منگ نے کہا کہ چین کی انسان بردار خلائی پرواز نہ صرف زمین کے قریبی مدار میں رہے گی بلکہ اس …
مزید پڑھیںچین کے پہلے انٹرنیشنل ایڈوانس ٹیکنالوجی ایپلی کیشن پروموشن سینٹر کا قیام
ستائیس نومبر کو صوبہ آن ہوئی کے شہر حئے فے میں چین کا پہلا انٹرنیشنل ایڈوانس ٹیکنالوجی ایپلی کیشن پروموشن سینٹر قائم کیا گیا۔ یہ مرکز سائنسی تحقیق کے لیے پانچ بڑے نظام منتخب کرے گا، جس میں انسان کے عمل دخل کے بغیر سمندری، زمینی اور فضائی نظام، الیکٹرانک …
مزید پڑھیںاسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی پر سخت کارروائی کا فیصلہ: وزارت صحت
وزارت صحت کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی کے حوالے سے جہاں سے بھی شکایت ملی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جمعے کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران نصیبہ چنا کے سوال …
مزید پڑھیںخیبرپختونخوا حکومت کی میڈیکل کالجز میں سیلف فنانس کی سیٹوں کو بڑھانے کی منظوری
خیبرپختونخوا حکومت نے میڈیکل کالجز میں سیلف فنانس کی سیٹوں کو بڑھانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل کالجز کے طلباء کو فیس کی ادائیگی کا مسئلہ تھا، حکومت نے سیلف فنانس کی سیٹوں کو …
مزید پڑھیں