تازہ ترین

سائنس اور صحت

امرود، شوگر کے مریضوں کے لیے کس طرح ہے مفید!

ہلکا میٹھا پھل امرود اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے اور اس کے بے پناہ فوائد بھی ہیں ماہرین کے مطابق، یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے خاص طور پر فائدہ مند ہے۔ ذیابیطس یا شوگر ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ …

مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے الزامات پر برطرف ملازمین کو فوری بحال کیا جائے، گوگل ملازمین!

گوگل کے دنیا بھر میں موجود انجینئرز اور دیگر ملازمین نے گذشتہ روز کمپنی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہروں میں کمپنی کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات پر نکالے جانے والے ملازمین سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا گیا اور …

مزید پڑھیں

چین نے بے دو تھری نظام کے پہلے جیو سٹیشنری آربٹ سیٹلائٹ کو کامیابی سے خلاء میں روانہ کر دیا!

چین نے یکم نومبر کی رات گیارہ بج کر ستاون منٹ پر شی چھانگ لانچنگ سینٹر سے بے دو تھری نظام کے پہلے جیوسٹیشنری آربٹ سیٹلائٹ کو خلائِی مدار کے لئے روانہ کیا گیا۔ مذکورہ سیٹلائٹ بے دو نظام کا اکتالیسواں نیوی گیشن سیٹلائٹ بھی ہے۔ اطلاع کے مطابق مذکورہ …

مزید پڑھیں

معروف سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ کی 22 ذاتی اشیاء آن لائن نیلامی کے لئے پیش!

معروف سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ کی 22 ذاتی اشیاء آن لائن نیلامی کے لئے پیش کر دی گئی ہیں۔ نیلامی کے لئے پیش کی جانیوالی اشیاء میں عظیم برطانوی سائنس دان کی مقالوں کی کاپیاں، ان کی وھیل چیئر، میڈلز اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسٹیفن ہاکنگ …

مزید پڑھیں

بحیرہ جنوبی چین میں نصب موسمیاتی مشاہداتی سٹیشن نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا!

چین کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں نصب موسمیاتی مشاہداتی سٹیشن نے باقاعدہ طور پر 31 اکتوبر سے کام شروع کر دیا ہے۔ اس مشاہداتی سٹیشن کی تنصیب سے سمندر میں موجود ماہی گیروں اور بحری جہازوں کو موسم کے تغیر و تبدل سے آگاہی …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں اور طبی مراکز میں اسمارٹ فون کےاستعمال پر پابندی عائد!

خیبرپختونخوا میں سرکاری اسپتالوں اور طبی مراکز میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام متعلقہ حکام کو بھیجے گئے مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ دوران ڈیوٹی عملہ اسمارٹ فون کی بجائے سادہ فون استعمال کرے، کیونکہ دوران …

مزید پڑھیں

مچھلی کے تیل کا استعمال، بچائے دل کے دورے اور فالج جیسی بیماریوں سے!

ایک سائنسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں امراض قلب کے ماہر ڈاکٹر ایسے مریضوں کے لئے جنہیں دل کا دورہ اور فالج کا خطرہ زیادہ ہو گا، ایک دوا خاص طور پر تجویز کیا کریں گے، جس کا نام ہے مچھلی کا تیل۔ مچھلی کے …

مزید پڑھیں

چین میں روبوٹ بنانے والی فیکٹری میں اب روبوٹ کام کریں گے!

چین میں روبوٹ بنانے والی فیکٹری میں اب روبوٹ کام کریں گے۔ چین میں کام کرنیوالے سوئس انجینئرنگ گروپ کا کہنا ہے کہ شنگھائی میں 150 ملین امریکی ڈالرسے تعمیر کی جانیوالی روبوٹ ساز کمپنی ملک کی سب سے بڑی روبوٹ بنانیوالی فیکٹری ہوگی۔ یہ کمپنی 2020 سے روبوٹ بنانے …

مزید پڑھیں

متوازن خوراک ہماری صحت کے لئے انتہائی مفید، طبی ماہرین!

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ متوازن خوراک ہماری صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ پروٹین، نشاستہ، چکنائی، وٹامن، نمکیات اور پانی انسانی غذا کے اہم اجزاء ہیں۔ مذکورہ اجزاء کی مناسب مقدار میں موجودگی ہی متوازن غذا ہے۔ لحمیات ہمارے جسم کا اہم جزو ہے۔ گوشت، پٹھے، رگ و …

مزید پڑھیں

ہڈیوں کو کمزور ہونے سے کیسے بچایا جاسکتا ہے، طبی ماہرین!

بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ انسانی جسم کی ہڈیاں کمزور ہوتی جاتی ہیں تاہم ہڈیوں کے لئے سب سے زیادہ نقصان دہ ہڈیوں کے بھرے پن کی بیماری ہے۔ ہڈیوں کے بھربھرے پن کی بیماری کی علامات عموماً دیر سے ظاہر ہوتی ہیں۔ اس کی ابتدائی علامات میں مریض کو …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons