تازہ ترین

سائنس اور صحت

دنیا پاکستانی نوجوانوں کی آئی ٹی میں مہارت کی معترف ہے، امین الحق

وفاقی وزیر کی مراکش میں جاری 3 روزہ گلوبل انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں شرکت وفاقی وزیرِ انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سے آئی ٹی کے بہترین ماہرین، ٹائم زون اور انگریزی لب و لہجہ دنیا میں منفرد اہمیت کا حامل ہے۔ مراکش میں جاری 3 …

مزید پڑھیں

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.25 فیصد رہی:این آئی ایچ

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 0.25 فیصد رہی:این آئی ایچ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 7مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعرات کو قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2 …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 13 کیس رپورٹ، 7مریضوں کی حالت تشویشناک

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 13 کیس رپورٹ ہوئے اور 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ بدھ کوقومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار 153ٹیسٹ کیے …

مزید پڑھیں

انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ رواں برس اس دن کا موضوع ہے”خوراک اگاؤ، تمباکو نہیں”یہ دن منانے کا مقصد عوام میں صحت اور ماحول پر مضر اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔

مزید پڑھیں

سائنسی و تکنیکی جدت طرازی، مستقبل جیتنے کے لئے

چین کے دارالحکومت بیجنگ کا جونگ گوان زن علاقہ چین کا پہلا قومی آزاد سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کا مثالی زون ہے۔ چینی اور دنیا کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی کے تبادلے اورتعاون کو بہتر طور پر فروغ دینے کے لیے جونگ گوان زن فورم 2007 میں وجود میں آیا۔ …

مزید پڑھیں

عالمی ماہرین نے مصنوعی ذہانت سے انسان کو لاحق خطرات سے خبردار کر دیا

عالمی ماہرین اور صنعتی سربراہان نے پالیسی سازوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وبائی امراض اور ایٹمی جنگ کی طرح مصنوعی ذہانت سے بنی نوع انسان کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے کوششیں شروع کرنی چاہیے۔غیر منافع مرکز برائے اے آئی سیفٹی کی جانب سے ایک خط شائع …

مزید پڑھیں

اسلام آباد: پمز اسپتال میں زیر علاج منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب

پمز اسپتال میں زیر علاج منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کا کہنا ہے کہ صحتیاب ہونے والے دونوں مریضوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے جن میں ایک مریض کی عمر 50 جبکہ دوسری مریضہ کی عمر 19 سال …

مزید پڑھیں

چین، 2030 سے قبل چاند پر چینی عملے کی پہلی لینڈنگ کا ہدف پورا کر لے گا

29 مئی کو شینزو-16 انسان بردار خلائی مشن کے بارے میں منعقدہ پریس کانفرنس میں چائنہ مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر لن شی چھیانگ نے کہا کہ حال ہی میں چین کے چاند پر تحقیق کے انسان بردار منصوبے پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

وبائی امراض کے خلاف دنیا کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے

جونگ گوان زون فورم کے متوازی فورمز میں سے ایک “گلوبل پینڈیمک ریسپانس اینڈ انٹرنیشنل کوآپریشن فورم 2023” حال ہی میں بیجنگ میں منعقد ہوا۔ بین الاقوامی تنظیموں سائنسی تحقیقی اداروں سمیت کاروباری اداروں کےنمائندوں نے وبائی امراض کےشعبےمیں جدید تعاون کوفروغ دینے اور انسانی صحت کے ہم نصیب معاشرے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6 کیس رپورٹ ہوئے، این آئی ایچ

قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) نےکہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 6 کیس رپورٹ ہوئے اور7مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اتوار کو این آئی ایچ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons