تازہ ترین

سائنس اور صحت

ہیضے کے بڑھتے واقعات پاکستان سمیت 43 ممالک کے 10 لاکھ افراد کی زندگیوں کو خطرہ

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ہیضے کے بڑھتے ہوئے واقعات نے پاکستان سمیت تینتالیس ملکوں کے دس لاکھ افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ عالمی ادارے کی ہیضے کی ٹیم کے سربراہ Philippe Bardoza نے نیویارک میں ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا …

مزید پڑھیں

روس میں ہزاروں سال قبل ہلاک ہونیوالے ریچھ کی لاش اصل حالت میں دریافت

ریچھ کی ہلاکت ریڑھ کی ہڈی میں گہری چوٹ لگنے کے باعث ہوئی، ماہرین روسی ماہرین نے مشرقی سائبریا کے برفانی پہاڑوں سے 3 ہزار 460 سال قبل مرجانے والے بھورے ریچھ کی لاش کو اصل حالت میں نکالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق …

مزید پڑھیں

انسانوں میں برڈ فلو پھیلنے کی شرح خطرناک ہوچکی ہے، عالمی ادارہ صحت

برڈ فلو ایک انسان سے دوسرے میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، ڈبلیو ایچ او عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پرندوں میں پھیلنے والی بیماری برڈ فلو انسانوں میں بھی خطرناک شرح سے پھیلنا شروع ہوچکی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے کمبوڈیا میں وائرس سے متاثرہ 11 سالہ لڑکی …

مزید پڑھیں

دنیا میں ہر 2 منٹ میں ایک خاتون زچگی کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں جان کی بازی ہار جاتی ہے: اقوام متحدہ

دنیا بھر میں ہر 2 منٹ میں ایک خاتون حمل یا زچگی کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں جان کی بازی ہار جاتی ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 20 برس کے دوران حاملہ خواتین کی اموات کی شرح میں ایک تہائی کمی آئی …

مزید پڑھیں

ایچ آئی وی سے بچاؤ کی یکسین کے حوصلہ حوصلہ افزا نتائج برآمد

ویکسین کی 670 رضاکاروں پر ایک سال تک آزمائش کی گئی طبی ماہرین کے مطابق ایچ آئی وی سے بچاؤ کی ویکسین کی آزمائش کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’روئٹرز‘ کے مطابق برطانوی دوا ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن نے کہا ہے کہ اس …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے23 نئےکیس رپورٹ، 13مریضوں کی حالت نازک ہے، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23 کیس رپورٹ ہوئے جن میں 13 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ بدھ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے …

مزید پڑھیں

انتالیس اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے گئے، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ 2023 پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم سال ہے، 39 اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے۔ بدھ کو وزارت صحت سےجاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں …

مزید پڑھیں

قبض ختم کرنے والے تھرتھراتے کیپسول کی کامیاب آزمائش

دائمی قبض کئی امراض کی وجہ بنتا ہے اور اب ماہرین نے اس کے علاج کے لیے کسی دوا کے بغیر تھرتھراتا کیپسول بنایا ہے جو بالغان میں قبض سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کو دوگنا کرکے ان کی تکلیف کو رفع کرسکتا ہے۔ جرنل آف گیسٹراینٹرولوجی میں شائع …

مزید پڑھیں

پیراسیٹامول کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی(ڈریپ) نے پیراسیٹامول کی نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈریپ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیراسیٹامول 5 سو گرام کی  ایک گولی کی قیمت 2 روپے 67 مقرر کردی گئی جبکہ 2 سو گولیوں کا ڈبہ 534 روپے میں فروخت ہوگا۔ پیراسیٹامول کیفین کی …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons