ثقافت

معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پاکستان کی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خانہ کعبہ کی تصویر اور ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی …

مزید پڑھیں

نویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے تحت مغربی فلم ویک کا آغاز

نویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے تحت مغربی فلم ویک کا آغاز

30 دسمبر کو چائنا میڈیا گروپ اور چین کے صوبہ شان شی اور صوبہ فو جیان کی عوامی حکومتوں کے زیر اہتمام نویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے ایک خصوصی ایونٹ مغربی فلم ویک کا باضابطہ طور پر آغاز ہوا۔ جس کی پہلی سرگرمی میں مشہور پوسٹر ڈیزائنر ہوانگ ہائی …

مزید پڑھیں

معروف شاعر وادیب مرزا عظیم بیگ چغتائی کی 94 ویں سالگرہ منائی گئی

معروف شاعر وادیب مرزا عظیم بیگ چغتائی کی 94 ویں سالگرہ منائی گئی

معروف شاعر، ادیب و افسانہ نگار مرزا عظیم بیگ چغتائی المعروف شبنم رومانی کی 94 ویں سالگرہ جمعہ کو منائی گئی۔ عظیم بیگ چغتائی کو اردو ادب اور خدمات میں ان کے قلمی نام شبنم رومانی سے جانا جاتا ہے۔ شبنم رومانی بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر بدایوں میں …

مزید پڑھیں

سال دو ہزار تئیس کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا پہلا گانا “ہیلو سٹرینجر” ریلیز

سال دو ہزار تئیس کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا پہلا گانا "ہیلو سٹرینجر" ریلیز

29 دسمبر کو، 2023 کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کے لئے پہلا گانا “ہیلو سٹرینجر” ریلیز ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے ریلیز ہونے والا یہ گانا ایک پُرجوش بیانیہ انداز اپنائے ہوئے ہے اور ایک سادہ سوال- “میں نے تمہیں اپنا ہاتھ کیوں دیا” کے ذریعے دیکھنے اور سننے والوں کی  توجہ …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر میرے انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، معروف فنکار فردوس جمال

معروف فلم و ڈرامہ اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میرے انتقال کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، الحمدللہ ابھی میں زندہ ہوں ،جتنی میری زندگی ہے اتنی میں نے ہرحال میں گزارنی ہے- وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا شکریہ ادا کرتے …

مزید پڑھیں

شارٹ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے والے دنیا کو پاکستان بارے آگاہی دینے میں اہم کردار ادا کریں گے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے والے دنیا کو پاکستان کے بارے آگاہی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے والوں کے ساتھ مل …

مزید پڑھیں

دنیا فلم کو سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال کر رہی ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول 2022ء کے کامیاب طالب علموں اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا فلم کو سیاحت کے فروغ کے لئے استعمال کر رہی ہے، فلم کے ذریعے ہم اپنی ثقافت کو فروغ …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons