ثقافت

نیو ایئر پارٹی : فلمسٹار ریما اور شان نے سنائے گیت!

نئے سال کے آغاز پر جہاں دنیا بھر میں لوگ تقریبات منعقد کر رہے ہیں وہیں پاکستانی شوبز سٹارز بھی کسی سے کم نہیں، تفصیلات کے مطابق معروف اداکار و فلم سٹار افضل خان(ریمبو) اور انکی اہلیہ صاحبہ نے شوبز کے دوستوں کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا، …

مزید پڑھیں

ایکشن کامیڈی سائنس فکشن فلم ”MEN IN BLACK: INTERNATIONAL” کا ٹریلر جاری!

ہالی وڈ کی ایکشن کامیڈی سائنس فکشن فلم سیریز “مین اِن بلیک”کی اگلی فلم “مین اِن بلیک”4 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ کولمبیا پکچرز کی تیار کردہ”مین اِن بلیک”فرنچائز کی 1997 ،2002 اور 2012 میں ریلیز کی جانیوالی تینوں کڑیاں مداحوں میں بے پناہ مقبول ہوئیں ، اور اب …

مزید پڑھیں

اداکارہ متھیرا کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی!

معروف پاکستانی ماڈل اور وی جے متھیرا دبئی میں کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں ہیں، متھیرا اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ایف ایم 98 کے نمائدے عادل خان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہو‌ں نے بتایا کہ وہ اپنی گاڑی میں دبئی روڈ پر سفر کر رہی …

مزید پڑھیں

اُردو کے ممتاز ادیب اور مزاحیہ شاعر سید ضمیر جعفری کا یومِ پیدائش!

اپنی پھلجھڑیاں چھوڑتی شاعری سے لوگوں کے لبوں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے شاعر سید ضمیر جعفری یکم جنوری 1916 کو پیدا ہوئے۔ ضمیر جعفری اردو ادب کے ممتاز اور منفرد نثر نگار اور شاعر تھے، لیکن ان کی مزاحیہ شاعری کو جو مقبولیت ملی اس نے ان کی نثر اور …

مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار قادر خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے!

بالی وڈ کے نامور اداکار قادر خان شدید علالت کے بعد کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ 81 سالہ قادر خان دماغی مرض سپرا نیوکلیئر پالسی میں مبتلا اور کافی دنوں سے کینیڈا کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ رات اداکار کی حالت تشویش ناک ہوئی، جس کے بعد انہیں وینٹی …

مزید پڑھیں

ٹی وی، ریڈیو اور فلم کے مشہور مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی 76ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے!

ٹی وی کے معروف مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی 76ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ جمشید انصاری 31 دسمبر 1942ء کو بھارت کے شہر سہارن پور میں پیدا ہوئے- 1968ء میں انہوں نے ٹی وی ڈراموں میں کام شروع کیا اور اپنے کیریئر کا آغازڈرامہ جھروکے سے کیا۔ انہوں …

مزید پڑھیں

سپر ہیرو ایکشن فلم”Avengers: Endgame” کی نئی جھلکیاں جاری!

سپر ہیرو ایکشن فلم”ایونجرز”4 کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کی کہانی اس بار نئے ولن کو منظرِ عام پر لائی ہے جو انسانوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہوئے انہیں صفحہِ ہستی سے مٹانا چاہتا ہے جبکہ ایونجرز کی ٹیم آئرن مین، کیپٹن امریکا، تھور، گارڈیئنز، …

مزید پڑھیں

برٹش فنٹیسی فلم ”THE KID WHO WOULD BE KING“ کا ٹریلر جاری کردیا!

ایڈونچر فلم کے شائقین کے لئے نئی خوشخبری یہ ہے کہ برٹش فنٹیسی فلم ”THE KID WHO WOULD BE KING“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ جوئے کارنش کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسکول میں زیرِ تعلیم ایک ایسے بچے کے گرد گھوم رہی ہے جس …

مزید پڑھیں

صاحب دیوان مقبول شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا 221 واں یومِ پیدائش!

عظیم شاعر مرزا غالب کا 222 واں یومِ پیدائش

مرزا اسد اللہ خان غالب 27 دسمبر 1797 کوبھارت کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے مرزا غالب کو لوگ پیار سے مرزا نوشہ کہا کرتے تھے. مرزا غالب نے شاعری کا آغاز لڑکپن میں کیا تھا- 1812 میں غالب دلی چلے گئے اور پھر وہیں قیام پزیر رہے۔ شاعری ہو …

مزید پڑھیں

سائنس فکشن فلم ’Captain Marvel‘ کی نئی جھلکیاں جاری!

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور نئی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم کیپٹن مارول کا نیا ٹریلرجاری کر دیا گیا ۔ اینا بوڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons