تازہ ترین

ثقافت

جمائما خان کی فلم میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا، سجل علی

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ جمائما خان کی فلم میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا۔ لندن میں جمائما خان کی فلم کے پریمیئر میں سجل علی نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح کی فلم میں پاکستان کی نمائندگی پرفخر …

مزید پڑھیں

سقوط ڈھاکہ پر مبنی فلم ’’ہوئے تم اجنبی‘‘ عید الفطر پر ریلیزکی جائے گی

فلم کی کہانی معروف ٹی وی اینکر کامران شاہد نے تحریر کی ہے سقوط ڈھاکہ کے پس منظر میں بننے والی فلم ’’ ہوئے تم اجنبی ‘‘عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔ ماضی کے سپر سٹار شاہد کے صاحبزادے اور معروف اینکر کامران شاہد کی جانب سے تحریر کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی خاتون ثانیہ عالم نے ’برین آف دی ایئر‘ کا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی خاتون ثانیہ عالم نے ’برین آف دی ایئر‘ کا اعزاز حاصل کرلیا

 پاکستان سے تعلق رکھنے والی ذہین اور ہونہار خاتون ثانیہ عالم کو بین الاقوامی ادارے نے ’برین آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔  برطانیہ کے عالمی شہرت یافتہ ادارے ’برین ٹرسٹ‘ ہر سال ذہین، ہونہار اور تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کے لیے ’’برین …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد لوگوں کو شعور، معلومات کی فراہمی اور اظہار رائے کی آزادی کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ ہونے کے لحاظ سے ریڈیو کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے “ریڈیو اور امن”اس دن …

مزید پڑھیں

ممتاز اداکار ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ممتاز اداکار ، ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ضیا محی الدین کی نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائےگی۔ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انھوں …

مزید پڑھیں

معروف اداکار قاضی واجد کی 5 ویں برسی آج منائی گئی

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف اداکار قاضی واجد کی 5 ویں برسی آج منائی گئی۔ ریڈیو اور ٹیلی وژن پر کئی یادگار کردار ادا کرنے والے قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبد الواجد انصاری تھا۔ وہ 1943میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 10 برس کی عمر میں …

مزید پڑھیں

لاہور میں سہ روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز

جس قوم کی ثقافت مر جاتی ہے وہ قوم زندہ نہیں رہ سکتی، محمد احمد شاہ کراچی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام لاہور میں 3 روزہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، جو 12 فروری تک جاری رہے گا۔  فیسٹیول کا افتتاح سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سید …

مزید پڑھیں

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی میں فرسٹ میڈیا ایوارڈ کا انعقاد

 پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی میں فرسٹ میڈیا ایوارڈ کا انعقا د کیا گیا، جس میں سینیٹر تاج حیدر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں ذرائع ابلاغ کے شعبے سے وابستہ افراد کے علاوہ دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شخصیات نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس …

مزید پڑھیں

معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد انتقال کرگئے،اہل خانہ کی تصدیق

معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد انتقال کرگئے،اہل خانہ کی تصدیق

معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ امجد اسلام امجد  کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ امجد …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons