تازہ ترین

کھیل

حمنہ امجد خواتین کی امیچور ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ کیلئے سنگاپور پہنچ گئیں

گزشتہ سال حمنہ امجد نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشین پیسیفک چیمپئن شپ میں حصہ لیا تھا پاکستان سے صف اول کی خاتون گالفر حمنہ امجد امیچور ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سنگاپور پہنچ گئیں۔ یہ ایونٹ 9 مارچ سے 12 مارچ تک آئس لینڈ گالف کنٹری …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بھارت سے متعلق مؤقف پر قائم رہنے کا عزم

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل اور ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران بھارت سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق …

مزید پڑھیں

قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ٹائٹلز واپڈا نے جیت لئے

چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 11 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں واپڈا نے لاہور میں منعقدہ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین دونوں کے ٹائٹلز اپنے نام کرلئے۔  قومی چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان واپڈا سے مردوں کی ٹیم نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو 0-3 …

مزید پڑھیں

فہیم اشرف پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر ہیں، ہیڈکوچ اسلام آباد یونائیٹڈ

فہیم اشرف کی ملتان سلطانز کے خلاف اننگز قابلِ فخر تھی، اظہر محمود اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے فہیم اشرف کو پاکستان کا بہترین آل راؤنڈر قرار دیدیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 7 مارچ کو ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ …

مزید پڑھیں

پہلے ویمنز لیگ نمائشی میچ میں سپر ویمن کی ایمازونز کو 8 وکٹس سے شکست

پاکستان سپر لیگ 8 کے موقع پر کھیلے گئے پہلے ویمنز لیگ نمائشی میچ میں سپر ویمن کی ٹیم نے ایمازونز کو 8 وکٹس سے شکست دے دی۔ نمائشی میچ میں ایمازونز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ایمازونز نے عالیہ ریاض کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 9 …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8 میں پلے آف مرحلے کیلئے 2 ٹیمیں سب سے آگے

کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن میں 7 مارچ کو ملتان سلطانز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل کے مطابق لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پلے آف …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8، پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو میچ جیتنے کیلئے 241 رنز کا ہدف

بابر اعظم 115 اور صائم ایوب 74 کے سکور پر نمایاں رہے پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں 25ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کیلئے 241 رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری میچ کے آغاز میں پشاور زلمی نے ٹاس …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈیٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ 8 میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری میں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈیٹرز کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی کی اننگز کا …

مزید پڑھیں

آج راولپنڈی میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہو گا

پاکستان سپر لیگ کا 25واں میچ آج راولپنڈی میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ گزشتہ شب ایک میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست …

مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا مزید 6 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا مزید 6 ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسپریت بھمراکا نیوزی لینڈ میں کمر کا آپریشن ہوا ہے جس کے بعد بھمرا کو بحالی کے لیے کم از کم 6 ماہ درکار ہیں۔کمر کے آپریشن کے باعث جسپریت …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons